Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹرمپ کو ایک اور دھچکا:امریکی عدالت نےٹیرف کو اختیارات سےتجاوز قرار دیدیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > ٹرمپ کو ایک اور دھچکا:امریکی عدالت نےٹیرف کو اختیارات سےتجاوز قرار دیدیا
دنیا

ٹرمپ کو ایک اور دھچکا:امریکی عدالت نےٹیرف کو اختیارات سےتجاوز قرار دیدیا

Published August 30, 2025
Tags: 11 ججوں میں سے 7 کا فیصلہ Featured اپنے اختیارات سے زیادہ استعمال امریکی وفاقی اپیلز کورٹ ٹرمپ کے ٹیرف کو غیر قانونی قرار
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وفاقی اپیلز کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کئے گئے زیادہ تر ٹیرف کو غیر قانونی قرار دے دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف عدالت کے 11 ججوں میں سے 7 نے کہا کہ ٹرمپ نے ٹیرف لگاتے وقت اپنے اختیارات سے زیادہ استعمال کیا، کیونکہ صدر کو صرف ایمرجنسی اکنامک پاورز ایکٹ کے تحت محدود اختیارات دئے گئے ہیں۔عدالت نے فیصلہ دیا کہ یہ ٹیرف 14 اکتوبر تک برقرار رہیں گے تاکہ ٹرمپ انتظامیہ سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر سکے۔

واضع رہے کہ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے گورنر کو برطرف کرنے کی کوشش کی تھی، تجزیہ کاروں کے مطابق یہ صورتحال امریکی معاشی اداروں کی آزادی کے حوالے سے سنگین سوالات کو جنم دے رہی ہے

یہ فیصلہ ایسے وقت میں آیا ہے جب ٹرمپ ایک اور کیس میں بھی الجھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے فیڈرل ریزرو کے ایک گورنر کو ہٹانے کی کوشش کی تھی، جس نے امریکی معاشی اداروں کی آزادی پر بحث کو مزید تیز کر دیا ہے

TAGGED:11 ججوں میں سے 7 کا فیصلہFeaturedاپنے اختیارات سے زیادہ استعمالامریکی وفاقی اپیلز کورٹٹرمپ کے ٹیرف کو غیر قانونی قرار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سیلاب: ملتان سے3 لاکھ افراد کی نقل مکانی، گڈو بیراج میں درمیانے درجے کا سیلاب
Next Article مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا، چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی رہا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھائی نے 17 سال کی عمر میں اسلام قبول کرلیا تھا؛ وکرانت میسی کا انکشاف

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سپرہٹ نئی فلم بارہویں فیل کے اداکار نے اپنے بھائی سے متعلق بڑا انکشاف…

February 20, 2024
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

ناروے میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا خاتمہ ہونیوالا، الیکٹرک گاڑیوں والا دنیا کا پہلا ملک ہوگا

ناروے (ٹیک‌ڈیسک): دنیا میں پہلی بار ایک ملک میں پیٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کا استعمال ختم ہونے کے قریب…

September 19, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

بخار سمیت دیگر جسمانی حالتوں کا پتہ لگانے کیلئے اسمارٹ بالی تیار

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): بخار کا پتہ لگانے کے لیے کیلئے متعدد جدید آلات متعارف کرائے گئے ہیں تاہم حال ہی…

February 19, 2024
دنیا

مظاہرین کا سپریم کورٹ کا گھیراؤ، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈھاکا (ویب‌ڈیسک): مظاہرین کے الٹی میٹیم کے پیش نظر بنگلا دیش کے چیف جسٹس عبیدالحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ…

August 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?