Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان، سرپرائز متوقع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان، سرپرائز متوقع
سائنس و ٹیکنالوجی

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان، سرپرائز متوقع

Published April 24, 2024
Tags: Featured آن لائن ایونٹ ٹیکنالوجی کمپنی ایپل مئی کی 7 تاریخ نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان
Share
SHARE

کیلیفورنیا (ٹیک‌ڈیسک): ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا۔ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر مشرقی وقت کے مطابق صبح 10 بجے لائیو اسٹریم کی جائے گی۔ ایپل کے لانچ ایونٹ عموماً پہلے سے ریکارڈ شدہ ہوتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق 2023 میں کوئی نیا ماڈل متعارف نہ کرانے کے بعد اب آئندہ ایونٹ میں نئے آئی پیڈز کی ریلیز متوقع ہے۔ کمپنی کی جانب سے دیے گئے دعوت نامے پر ایپل پینسل دکھائی گئی ہے جو کمپنی کا آئی پیڈ اسٹائلس ہے۔ کمپنی ممکنہ طور پر اپنے ہائی اینڈ آئی پیڈ پرو کے اپ گریڈ کے ساتھ بڑا آئی پیڈ ایئر جاری کرنے جارہی ہے۔

بعض اوقات ایپل اس عرصے (مارچ تا مئی) میں عموماً آئی فونز، ایپل واچز اور ایسیسریز کے لیے نئے رنگ متعارف کراتا ہے۔ آخری بار کمپنی کی جانب سے مارچ 2022 میں یہ ایونٹ منعقد کرایا گیا تھا جس میں آئی پیڈ ایئر اور ایک لوئر اینڈ آئی فون کا اعلان کیا گیا تھا۔

ایپل کی جانب سے رواں برس، عین ممکن ہے جون میں منعقد کی جانے والی ورلڈ وائڈ ڈیویلپرز کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے متعلق اہم اعلانات متوقع ہیں۔

TAGGED:Featuredآن لائن ایونٹٹیکنالوجی کمپنی ایپلمئی کی 7 تاریخنئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی:ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے میئر کیجانب سےانسداد تجاوزات آپریشن کا اعلان
Next Article جن ممالک کو بوجھ سمجھ کر کاندھے سے اتارا، آج انہیں دیکھ کر شرمسار ہوتے ہیں، وزیراعظم کا تاجر برادری سے خطاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈ کپ:دفاعی چیمپئن انگلینڈ‌پہلی بار فارم میں، اسٹوکس کی سنچری، نیدرلینڈز کو 340رنز کا ہدف

پونے (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ 2023 میں انگلینڈ نے بین اسٹوکس کی شاندار سنچری کی بدولت نیدرلینڈز کو فتح کے…

November 8, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ برین اسٹروک کا شکار ،کوما میں چلے گئے

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستانی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ کوما میں چلے گئے۔شفقت چیمہ کے اہل خانہ کے مطابق…

October 23, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

بھارتی حکومت کیجانب سےسوشل میڈیا مواد ہٹانے کے احکامات آزادی اظہار رائے کی خلاف ورزی ہیں؛ ایلون مسک

نیویارک (ٹیک ڈیسک): ایلون مسک کی سوشل میڈیا کمپنی ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کے…

August 6, 2025
دنیا

کشمیر کےحق پر ڈاکا:بھارتی سپریم کورٹ کا مودی کے حق میں فیصلہ

سری نگر (ویب ڈیسک): بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں کالے قانون کے تحت خصوصی حیثیت کے خاتمے کے…

February 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?