Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 34 ویں نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی29 میڈل کیساتھ برتری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > 34 ویں نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی29 میڈل کیساتھ برتری
کھیل

34 ویں نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی29 میڈل کیساتھ برتری

Published May 19, 2023
Tags: Featured کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری
Share
SHARE

کوئٹہ (اسپورٹس ڈیسک): 34 ویں نیشنل گیمز میں میڈلز ٹیبل پر آرمی کی برتری برقرار ہے۔کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز میں مختلف کھیلوں کے مقابلے جاری ہیں، میڈل ٹیبل کے مطابق پاکستان آرمی سب سے آگے ہیں۔آرمی کے ایتھلیٹس نے سونے کے 14، چاندی کے 15 اور کانسی کا ایک میڈل جیتا ہے جبکہ نیوی کا دستہ 7 گولڈ، 9 سلور اور 8 برانز میڈل کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔

واپڈا نے اب تک 7 گولڈ، 3 سلور اور 3 برانز میڈلز حاصل کیے ہیں، اس کے علاوہ پاکستان ائیرفورس کی ٹیم نے ایک گولڈ، اور 4 برانز میڈل حاصل کیے ہیں جبکہ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ایک سلور اور 7 برانز میڈلز حاصل کیے ہیں۔

پنجاب نے ایک سلور میڈل اور ایک برانز میڈل جیتا ہے جبکہ کے پی اور ریلویز کے کھلاڑی نیشنل گیمز میں اب تک تین، تین برانز میڈل حاصل کر چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredکوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمزمختلف کھیلوں کے مقابلے جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کا عمل پاکستان کیخلاف جنگ ہے، الیکشن اکتوبر میں ہوںگے
Next Article میرے بچوں اور گھر والوں کو ہراساں کیا گیا، ابرار الحق کے گھر پر پولیس کا چھاپہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہم آزاد ہیں‌: کراچی میں جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق، 80 زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں جشن آزادی کے موقع پر مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق اور…

August 14, 2023
پاکستاندنیا

پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان میں دراندازی کرنے والے افغان دہشتگرد نے ہوشروبا انکشافات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ…

April 25, 2024
پاکستان

شہید بی بی کا نظریہ کامیاب،آج جمہوری قوتیں ایک پیج پر ہیں؛ بلاول

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے والدہ کی 15…

December 27, 2022
سائنس و ٹیکنالوجی

ڈیجیٹل میڈٰیا بحران:ٹوئٹرسے بھی مزیدملازمین کو نکالنےکا امکان

ایلون مسک کی کمپنی ٹوئٹر نے اپنے مزید ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا امکان ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس…

January 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?