Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آرٹیکل 63 اے کیس:پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ، وکیل سپریم کورٹ کے معاون مقرر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آرٹیکل 63 اے کیس:پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ، وکیل سپریم کورٹ کے معاون مقرر
پاکستان

آرٹیکل 63 اے کیس:پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ، وکیل سپریم کورٹ کے معاون مقرر

Published October 3, 2024
Tags: Featured پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی سے علیحدگی اختیار کرلی چیف جسٹس پاکستان نے پھر ایک اور اعتراض اٹھادیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان نے آپ نے پھر ایک اور اعتراض اٹھادیا، سیاسی باتیں نہ کریں۔پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی سے علیحدگی اختیار کرلی۔ علی ظفر نے کہا کہ پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے الگ ہونا چاہتی ہے۔چیف جسٹس نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے ہم آپ کو سننا چاہتے تھے، آپ بطور عدالتی معاون معاونت کریں۔سپریم کورٹ نے علی ظفر کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔

علی ظفر نے دلائل دیے کہ کہا جا رہا ہے آئینی ترمیم کے ذریعے چیف جسٹس پاکستان کی مدت ملازمت بڑھائی جائے گی، یہ معاملہ مفادات کا ٹکراؤ ہے، آپ اس کیس کے فیصلے کے ذریعے ہارس ٹریڈنگ کی اجازت دیں گے۔

چیف جسٹس پاکستان نے علی ظفر سے کہا کہ اپنے الفاظ کا چناؤ درست رکھیں، آپکے الفاظ توہین عدالت کے زمرے میں بھی آسکتے ہیں، آپ نے یہ بہت لوڈڈ اسٹیٹمنٹ دی ہے۔

جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ اگر چیف جسٹس پاکستان خود مدت ملازمت میں توسیع لینے سے انکار کردے تو کیا ہوگا۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی سے علیحدگی اختیار کرلیچیف جسٹس پاکستان نے پھر ایک اور اعتراض اٹھادیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خیبرپختونخوامیں‌دہشتگردی کا بھوت:سکیورٹی خدشات؛ جنوبی وزیرستان اور ٹانک کی تمام عدالتیں ڈی آئی خان منتقلی کا حکم
Next Article رجنی کانت دل اور معدے کی تکلیف کے باعث اسپتال داخل، ڈسچارج سے متعلق ڈاکٹرز کا بیان آگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس سمیت4 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان سمیت 4 ججزکے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر کردی گئی۔ چیف…

April 10, 2023
پاکستانکاروبار

’جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت 9 روپے 3 پیسہ رہی، بل 70 روپے فی یونٹ کے حساب سے آرہے ہیں‘گوہر اعجاز

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق نگران وفاقی وزیر گوہر اعجاز نے کہا کہے کہ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت…

August 18, 2024
انٹرٹینمنٹ

افواہیں‌حقیقت بن گئیں:ارباز خان نے دوسری شادی کرلی، تصاویر وائرل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے معروف اداکار و فلمساز ارباز خان نے میک اپ آرٹسٹ شوریٰ خان سے دوسری…

December 25, 2023
کے الیکٹرک,
کاروبار

کے الیکٹرک کی فی یونٹ بجلی 7 روپے سستی کرنے کی درخواست

اسلام آباد: کراچی کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے بجلی 7 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?