Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: موسم تبدیل ہوتے ہی کراچی پر ایک نئے وائرس ایڈینوکا حملہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > موسم تبدیل ہوتے ہی کراچی پر ایک نئے وائرس ایڈینوکا حملہ
صحت

موسم تبدیل ہوتے ہی کراچی پر ایک نئے وائرس ایڈینوکا حملہ

Published February 19, 2024
Tags: Featured ایڈینو نامی وائرس ایک نئے وائرس کا اضافہ بھی ڈاکٹر ہالار شیخ کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی ایک نئے وائرس کا اضافہ بھی ہو گیا ہے۔رجسٹرار جناح اسپتال ڈاکٹر ہالار شیخ کے مطابق موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی مختلف وائرل انفیکشنز میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے، کراچی میں بھی موسم کی تبدیلی کے ساتھ ایڈینو نامی وائرس کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

ڈاکٹر ہالار شیخ نے بتایا کہ کراچی میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ایڈینو نامی وائرس کا پھیلاؤ سامنے آیا ہے، وائرس سے عموماً نزلہ، کھانسی، زکام اور بخارکی کیفیت ہوتی ہے، وائرس سے متاثرہ شخص دو سے تین دن مکمل آرام کرے تو وہ صحتیاب ہو جاتا ہے۔

رجسٹرار جناح اسپتال نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس وائرس سے خاص طور پر بزرگ، دمہ اور ذیابیطس کے مریض احتیاط کریں، یہ وائرس غذائیت کی کمی اور احتیاط نہ کرنےسے نمونیہ کی شکل بھی اختیارکر سکتا ہے۔

اس صورتحال کے پیشِ نظر وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر سے متعلق ڈاکٹر ہالار شیخ نے بتایا کہ ایڈینو نامی انفیکشن کے دوران ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے سے گریز کیا جائے اور ایسے موسم میں باہر کے کھانوں سے بھی اجتناب برتا جائے۔

TAGGED:Featuredایڈینو نامی وائرسایک نئے وائرس کا اضافہ بھیڈاکٹر ہالار شیخکراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جرمانے سے بچنے کیلیےپاکستان کا ایران کیساتھ گیس لائن منصوبہ 2 مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ
Next Article بالی ووڈ فلمیں بالکل پسند نہیں، دیکھنا چھوڑ دی ہیں؛ نصیرالدین شاہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بیرسٹر گوہر ناکام رہے، چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے؛ شیر افضل

راولپنڈی(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نو منتخب رکن اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ بیرسٹر…

February 23, 2024
پاکستاندنیا

اقوام متحدہ: قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور…

July 12, 2023
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ نےصوبے کی6 جامعات میں وائس چانسلرز کا تقررکردیا

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کی 6 سرکاری جامعات میں 4 سال کی…

February 20, 2023
صحت

دمہ پھیلانے والی ڈیڑھ لاکھ ٹن سویا بین کراچی پورٹ سے باہر آچکی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): کراچی بندرگاہ پر جہاز سے سویا بین اتار نے کا آغاز کے بعد سے گزشتہ 15…

January 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?