Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ATC کورٹ کراچی: پی ٹی آئی کے MPA ساتھیوں سمیت جیل حوالے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ATC کورٹ کراچی: پی ٹی آئی کے MPA ساتھیوں سمیت جیل حوالے
پاکستان

ATC کورٹ کراچی: پی ٹی آئی کے MPA ساتھیوں سمیت جیل حوالے

Published March 17, 2023
Tags: Featured ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم سماعت 29 مارچ تک ملتوی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی شاہنواز جدون سمیت 13 ملزمان کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

انسداد دہشتگردی عدالت میں تحریک انصاف کے نیٹی جیٹی پل پر احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

پولیس نے رکن سندھ اسمبلی شاہنواز جدون سمیت13 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا اور تفتیشی افسر نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی۔

تحریک انصاف کے وکلا نے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی مخالفت کی اور کہا کہ پرامن احتجاج پر سیاسی کارکنان پر دہشتگردی کا مقدمہ بنادیا۔

عدالت نے تمام ملزمان کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا اور تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر چالان طلب کرلیا۔

عدالت نے مقدمے کی سماعت 29 مارچ تک ملتوی کردی۔

TAGGED:Featuredریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکمسماعت 29 مارچ تک ملتوی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور قلندرز پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی
Next Article عالمی عدالت سے روسی صدر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بار کونسلز کاجج کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنسز کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وکلا کی اعلیٰ تنظیمیں، سپریم کورٹ کے موجودہ جج کے خلاف ریفرنس دائر کریں گی جو…

February 22, 2023
انٹرٹینمنٹ

رئیلٹی شو ’’بگ باس سیزن12‘‘ اچانک بند، اسٹوڈیو سیل کردیا گیا

(شوبز ڈیسک): بھارت کی ریاست کرناٹکا میں مشہور رئیلٹی شو ’’بگ باس کناڈا سیزن 12‘‘ کو ماحولیاتی قوانین کی خلاف…

October 8, 2025
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان کا اکاؤنٹ معطل

تہران (ٹیک‌ڈیسک): سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا عبرانی زبان…

October 28, 2024
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف نے پاکستان کےسالانہ ترقیاتی پروگرام منصوبوں کی شفافیت پر اعتراض اٹھا دیا

کراچی (ویب‌ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت چلنے والے منصوبوں کی…

February 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?