Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: ملزم حماد صدیقی کو گرفتار کرکے وطن کیوں واپس نہیں لایا جاسکا؛ سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: ملزم حماد صدیقی کو گرفتار کرکے وطن کیوں واپس نہیں لایا جاسکا؛ سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی
پاکستان

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس: ملزم حماد صدیقی کو گرفتار کرکے وطن کیوں واپس نہیں لایا جاسکا؛ سندھ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

Published December 9, 2024
Tags: Featured حماد صدیقی کو گرفتار کرکے وطن کیوں واپس نہیں لایا جاسکا سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس سندھ ہائیکورٹ عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار مفرور ملزم حماد صدیقی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا نے بیرون ملک فرار ملزمان کی حوالگی کے کیس کی سماعت کی جس دوران ڈپٹی پروٹوکول افسر اور سرکاری پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے۔

سماعت کے دوران عدالت نے سانحہ بلدیہ کیس میں مفرور ملزم حماد صدیقی کی عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملزم حماد صدیقی کو گرفتار کرکے وطن کیوں واپس نہیں لایا جاسکا، ایسے شخص کی کون پشت پناہی کررہا ہے جس کے اوپر سنگین الزامات ہیں۔

عدالت نے کہا کہ ملزم حمادصدیقی کا شناختی کارڈ اورپاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم دیا تھا اب تک کیا اقدامات ہیں؟ یہ وزارت داخلہ کی نااہلی ہے، مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے واپس نہیں لایاجاتا۔

عدالت نے اسٹیٹ لائف افسر امجد شاہ کے قتل میں ملوث ملزم تقی شاہ کی عدم گرفتاری اور پولیس اہلکار کے قتل ملوث مفرور ملزم خرم نثار کو وطن نہ لانے پر بھی برہمی کا اظہارکیا۔

عدالت نے مفرور ملزم حماد صدیقی، تقی حیدر اور خرم نثار کی عدم گرفتاری پر وزارت داخلہ اور خارجہ سے رپورٹ طلب کرلی جب کہ عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو بھی 17 دسمبر کو طلب کرلیا۔

TAGGED:Featuredحماد صدیقی کو گرفتار کرکے وطن کیوں واپس نہیں لایا جاسکاسانحہ بلدیہ فیکٹری کیسسندھ ہائیکورٹعدم گرفتاری پر برہمی کا اظہارمفرور ملزم حماد صدیقی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کا کامیاب آغاز،پہلے میچ میں پیرو کو شکست
Next Article جنوبی کوریا کے کمانڈر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگتے ہوئے خود کو نااہل قرار دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

کورونا کی نئی قسم ’ایرس‘ پھیلنےکا خدشہ، نئی ویکسین ابھی تیارنہیں

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): امریکی طبی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ کورونا کی نئی ویکسین جاری…

August 15, 2023
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی شناخت ہو گئی

(ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی۔ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا کے علاقے بٹلر…

July 14, 2024
پاکستان

سرگودھا: کھیت میں گھسنے پر زمیندار نےکلہاڑی کے وار کرکےگدھے کو زخمی کردیا

(ویب ڈیسک ):سرگودھا میں کھیت میں گھسنے پر زمیندار نے کلہاڑی کے وار کرکے گدھے کو زخمی کردیا۔پولیس کے مطابق…

July 12, 2024
دنیا

یوکرین ڈیل: امریکا نےکریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور شروع کردیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے یوکرین جنگ بندی ڈیل کے نتیجے میں کریمیا کو روس کا حصہ تسلیم کرنے پرغور…

March 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?