Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے، انتشار پھیلانے والوں کو روکاجائے: طاہر اشرفی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے، انتشار پھیلانے والوں کو روکاجائے: طاہر اشرفی
پاکستان

عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے، انتشار پھیلانے والوں کو روکاجائے: طاہر اشرفی

Published February 22, 2024
Tags: Featured چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی عقیدہ ختم نبوت پر بھی سیاست مرتضیٰ سولنگی اور حافظ طاہر اشرفی مشترکہ پریس کانفرنس
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے ، کچھ لوگوں نے عقیدہ ختم نبوت پر بھی سیاست کی، ابہام دور کرکے انتشار پھیلانے والوں کو روکاجائے۔اسلام آباد میں نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی اور چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔

پریس کانفرنس میں حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت ہر مسلمان کا معاملہ ہے ، جس نے کلمہ پڑھا ہے وہ عقیدہ ختم نبوت کا محافظ ہے ، شر پھیلانے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ قانونی معاملہ ہے۔

طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ کچھ لوگوں نے عقیدہ ختم نبوت پر بھی سیاست کی، ابہام دور کرکے انتشار پھیلانے والوں کو روکاجائے۔

اس کے علاوہ نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ حکومت سوشل میڈیا پر غیر قانونی سرگرمیوں پر سخت کارروائی کرےگی، اظہار رائے کی آزادی قانون کے دائرے میں ہے ، سوشل میڈیا پر کچھ لوگ عوام کو اکسا رہے ہیں، کسی کو ملک کا امن و امان خراب خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کمپنیاں پروپیگنڈے کی روک تھام کے اقدامات کریں۔

TAGGED:Featuredچیئرمین پاکستان علما کونسلحافظ طاہر اشرفیعقیدہ ختم نبوت پر بھی سیاستمرتضیٰ سولنگی اور حافظ طاہر اشرفی مشترکہ پریس کانفرنس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ ہائیکورٹ کا ملک بھر میں سماجی رابطےکی سائٹ ایکس بحال کرنیکا حکم
Next Article سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتےکو طلب، نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

دو دوستوں نے دنیا کی سب سے اونچی سائیکل کا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا

پیرس (ویب ڈیسک): دو دوستوں نے مل کر دنیا کی سب سے اونچی سائیکل تیار کرلی ہے جس پر بیٹھ…

June 12, 2024
پاکستان

سندھ میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 3.9 ریکارڈ

کراچی: صوبہ سندھ کے علاقے نینگ شریف کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق…

March 6, 2023
دنیا

امریکی وزیرخارجہ کو خط کا مطلب عمران کی حمایت نہیں،بریڈ شرمین

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بتایا ہے کہ وہ…

April 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

ذاتی زندگی پر تنقید کا جواب دینا مناسب نہیں،خاموش رہنا ٹھیک سمجھتی ہوں؛ طوبیٰ انور

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی اداکارہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ ذاتی زندگی پر ہونے والی تنقید کا جواب دینا…

August 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?