Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلاول بھٹو آج میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان کریں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلاول بھٹو آج میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان کریں گے
پاکستان

بلاول بھٹو آج میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان کریں گے

Published May 13, 2023
Tags: Featured ٹاور پر جلسہ ہوگا شاہین کمپلیکس سے ٹاور تک ریلی میئر پیپلز پارٹی کا ہی ہوگا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان آج کریں گے ۔کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کی خوشی میں پیپلزپارٹی آج جلسہ کرے گی جس میں بلاول بھٹو زرداری میئر کراچی کے امیدوار کا اعلان کریں گے ۔

رپورٹس کے مطابق شاہین کمپلیکس سے ٹاور تک ریلی نکالی جائے گی جبکہ ٹاور پر جلسہ ہوگا جس کی تیاریاں جاری ہیں۔

صدر پیپلز پارٹی کراچی سعید غنی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا دیگر جماعتوں سے رابطہ ہے ، کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کا ہی ہوگا ۔

TAGGED:Featuredٹاور پر جلسہ ہوگاشاہین کمپلیکس سے ٹاور تک ریلیمیئر پیپلز پارٹی کا ہی ہوگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران اپنے بچے باہر رکھ کردوسروں کے بچوں سےفوج پرحملے کروارہے ہیں: گورنر سندھ
Next Article امریکا: 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

شاہد آفریدی کی سندھ حکومت سےکراچی میں اکیڈمی بنانے کی اپیل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی میں اکیڈمی بنانا چاہتے ہیں اور اسی سلسلے…

May 9, 2023
دنیا

برطانیہ: طوفان برٹ کے سبب نظام زندگی درہم برہم، حادثات میں 5 افراد ہلاک

(ویب‌ڈیسک): لندن: برطانیہ میں طوفان برٹ کے سبب ہونے والی شدید بارشوں کے بعد نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔برطانوی میڈیا…

November 25, 2024
کھیل

بابر اعظم کی کپتانی پر سوال اُٹھ گئے: سرفرازکو سیاسی بنا پر کپتانی سے ہٹایا گیا؛نعمان نیاز،سرفراز احمداچھا آپشن ہے؛ رزاق

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): معروف اسپورٹس صحافی اور کرکٹ اینالسٹ ڈاکٹر نعمان نیاز کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز…

October 29, 2023
کھیل

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم: بسمہ معروف دستبردار،ندا ڈار کپتان مقرر

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): قومی ویمن کرکٹر ندا ڈار کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔اس کے علاوہ…

April 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?