Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز
دنیا

بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز سے متجاوز

Published March 9, 2024
Tags: Featured بٹ کوائن کی گرنے سے قبل 70 واضح رہے کہ 29 فروری کو کرپٹو کرنسی بٹ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): دنیا بھر کی سرمایہ کار کمیونٹی میں کرپٹو کرنسی کی مقبولیت میں اضافے کے باعث کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار ڈالرز پہنچ گئی۔ڈان اخبار میں شائع خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت میں نئی امریکی اسپاٹ ایکسچینج ٹریڈڈ کرپٹو پروڈکٹس کے لیے سرمایہ کاروں کی مانگ اور عالمی شرح سود میں کمی کی توقعات کی وجہ سے اضافہ ہوا۔

بٹ کوائن کی گرنے سے قبل 70 ہزار 105 ڈالرز تک پہنچ گئی تھی جبکہ آخری بار یہ 68 ہزار 317 ڈالرز میں فروخت ہوا۔

گزشتہ چند ہفتوں میں اربوں ڈالرز ایکسچینج ٹریٹڈ فنڈز کی مد میں لگ چکے ہیں اور مارکیٹ کو ایک ایسے آؤٹ لک سے اضافی سپورٹ مل رہی ہے جس میں ایتھریم بلاک چین پلیٹ فارم جوکہ دوسری سب سے بڑی کرپٹو کرنسی ایتھر کا مرکز ہے۔

واضح رہے کہ 29 فروری کو کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 2 سال بعد پہلی بار 60 ہزار ڈالر سے تجاوز کرگئی تھی، جس کی قدر فروری کے دوران 42 فیصد بڑھی، یہ دسمبر 2020 کے بعد ماہانہ بنیادوں پر سب سے زیادہ اضافہ تھا۔

نومبر 2021 کے بعد پہلی بار بٹ کوائن 60 ہزار 131 ڈالر پر پہنچ گیا، جب اس کی قیمت 70 ہزار ڈالر سے تھوڑی کم ریکارڈ کی گئی تھی۔

کرپٹو پلیٹ فارم ’کوائن گیکو‘ نے بتایا تھا کہ گردش میں موجود تمام بٹ کوائن کی قیمت 2 سالوں میں پہلی بار رواں مہینے 2 ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر گئی۔

TAGGED:Featuredبٹ کوائن کی گرنے سے قبل 70واضح رہے کہ 29 فروری کو کرپٹو کرنسی بٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ
Next Article پی ایس ایل:کراچی کنگز نےلاہور قلندرز کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے، صوبہ میں سیاسی و انتظامی بحران، صوبائی کابینہ تحلیل

پشاور (ویب ڈیسک): نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت…

November 11, 2023
پاکستانکاروبار

‘انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند’:مریم نواز کی سرکاری گاڑی کےٹائربدلنےکیلئے 2کروڑ 73 لاکھ روپےطلب

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنےکے لیے محکمہ خزانہ سے 2 کروڑ 73…

March 14, 2024
پاکستان

کمال ہے تیری نگرانی! گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمت میں اضافہ کریںگے،نگران وزیر توانائی

لاہور (ویب ڈیسک): نگراں وفاقی وزیر برائے توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ ملک کو گیس سیکٹر کو یومیہ…

September 21, 2023
پاکستان

آڈیو لیکس انکوائری: ثاقب نثار کے بیٹے سمیت 4 شخصیات طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آڈیو لیکس انکوائری کمیشن نے تحقیقات کیلئے طلبی کے نوٹس جاری کرنا شروع کردیے۔ذرائع کے مطابق…

May 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?