Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ووڈ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کا جاپانی زبان میں ٹریلر جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کا جاپانی زبان میں ٹریلر جاری
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کا جاپانی زبان میں ٹریلر جاری

Published September 4, 2024
Tags: Featured بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ کرن راؤ جاپانی زبان میں ٹریلر جاپانی مداحوں کے لیے اہم اعلان سُپر ہٹ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ کرن راؤ نے جاپانی زبان میں ٹریلر کے ساتھ اپنی سُپر ہٹ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کو جاپان میں ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔کرن راؤ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کے جاپانی ورژن کا ٹریلر پوسٹ کیا اور ساتھ ہی اپنے جاپانی مداحوں کے لیے اہم اعلان بھی کیا۔ہدایتکارہ نے شاعرانہ انداز میں فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہ ‘لاپتہ لیڈیز 4 اکتوبر 2024 کو جاپان میں ملیں گی’۔

View this post on Instagram

A post shared by Kiran Rao (@raodyness)

اُنہوں نے ‘لاپتہ لیڈیز’ کے جاپانی ورژن کے ریلیز پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اور ‘لاپتہ لیڈیز’ کی پوری ٹیم جاپان میں اپنی فلم کی ریلیز کے لیے بہت پُرجوش ہیں۔

واضح رہے کہ رواں سال یکم مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی فلم ‘لاپتہ لیڈیز’ کو عامر خان اور جیوتی دیشپانڈے نے پروڈیوس کیا۔

یہ فلم بپلاب گوسوامی کی ایک ایوارڈ یافتہ کہانی پر بنائی گئی ہے جس میں پرتیبھا رانتا، سپارش شریواستو اور نیتانشی گوئل نے اداکاری کے جوہر دکھائے۔

فلم میں ایک ایسے شخص کی کہانی بیان کی گئی ہے جس کی دلہن ٹرین سفر کے دوران گُم ہوجاتی ہے اور وہ گھونگھٹ کی وجہ سے دوسری دلہن کو اپنے ساتھ گھر لے آتا ہے۔

بھارت کے دیہی علاقوں کی سادگی اور بھولے پن کے پسِ منظر میں بنائی گئی اس فلم کو ریلیز کے پہلے دن سے ہی خوب پذیرائی ملی ہے، فلم کو 26 اپریل کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر بھی ریلیز کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredبالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ کرن راؤجاپانی زبان میں ٹریلرجاپانی مداحوں کے لیے اہم اعلانسُپر ہٹ فلم ‘لاپتہ لیڈیز’
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاپتہ افراد کیس: جے آئی ٹی میں سب چائے پی کر واپس چلے جاتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ نےجے آئی ٹی سربراہ کو طلب کرلیا
Next Article نائیجیریا: 50 موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ؛81 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی ‘سال کے بہترین اسپورٹس مین’قرار

مراکش سے تعلق رکھنے والے اسٹار اسٹرائیکر اشرف حکیمی کو عرب کا بہترین اتھلیٹ قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر…

January 22, 2023
پاکستان

آج سے ملک میں بارش کی پیش گوئی، سندھ میں‌سرد اور تیز ہوائیں‌ چلنے کا امکان

(ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق…

December 7, 2024
پاکستان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے 2010 سےسپریم کورٹ کا آڈٹ نہ ہونے پرسوال اٹھادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے سپریم کورٹ کے آڈٹ پر سوال اٹھا…

April 7, 2023
کھیل

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی: بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کے کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی…

January 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?