Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “سن آف سردار 2″کی شوٹنگ کیلئےبرطانیہ نےسنجے دت کاویزا مسترد کردیا، اداکار فلم سے آؤٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > “سن آف سردار 2″کی شوٹنگ کیلئےبرطانیہ نےسنجے دت کاویزا مسترد کردیا، اداکار فلم سے آؤٹ
انٹرٹینمنٹ

“سن آف سردار 2″کی شوٹنگ کیلئےبرطانیہ نےسنجے دت کاویزا مسترد کردیا، اداکار فلم سے آؤٹ

Published August 10, 2024
Tags: Featured بالی وڈ اداکار سجنے دت برطانیہ کا ویزا مسترد سجنے دت اس فلم کا حصہ نہیں رہے فلم سن آف سردار 2 کی شوٹنگ
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار سجنے دت فلم سن آف سردار 2 کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے پر پھٹ پڑے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سن آف سردار کی کامیابی کے بعد اب اس کا سیکوئل بنایا جارہا ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز اسکاٹ لینڈ میں کردیا گیا ہے لیکن سجنے دت اس فلم کا حصہ نہیں رہے۔

اس حوالے سے سنجے دت کا مؤقف سامنے آیا ہے اور انہوں نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر برطانوی حکومت کی جانب سے ویزا جاری کیا گیا جس کے لیے تمام تر ضروری دستاویزات کے ساتھ ساتھ رقم بھی جمع کروائی گئی اور سب تیاریاں مکمل کر لی گئی لیکن ایک مہینے بعد میرا ویزا مسترد کر دیا گیا۔

اداکار نے برطانوی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سب چیزیں مہیا کرنے کے بعد میرا ویزا مسترد کردیا تو آپ نے ابتدائی طور پر مجھے ویزا کیوں دیا؟ آپ کو مجھے ویزا نہیں دینا چاہیے تھا، آپ کو قوانین کا ادراک کرنے میں ایک مہینہ کیسے لگا؟

بالی وڈ اداکار نے مزید کہا کہ میں ایک چیز جانتا ہوں کہ برطانوی حکومت نے صحیح کام نہیں کیا۔

واضح رہے 1993 میں جیل جانے کی وجہ سے برطانیہ کے ویزا کے لیے سنجے دت کی درخواست مسترد کردی گئی ہے جس وجہ سے سنجے دت کو فلم کی کاسٹ سے الگ کرکے ان کی جگہ اداکار روی کشن کو لیا جا رہا ہے۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ اداکار سجنے دتبرطانیہ کا ویزا مستردسجنے دت اس فلم کا حصہ نہیں رہےفلم سن آف سردار 2 کی شوٹنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مظاہرین کا سپریم کورٹ کا گھیراؤ، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
Next Article پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات میں ڈاکٹر یونس کا پاکستان کیلئے مثبت جذبات کا اظہار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت کی سوچ کل والی رہی تو مزید مذاکرات بے معنی ہیں: شاہ محمود

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ پہلے…

May 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

گانے نشر کرنے پر طالبان نے خواتین کے ریڈیو اسٹیشن کو بند کردیا

کابل (شوبز ڈیسک): طالبان نے خواتین کے زیرِ انتظام ریڈیو اسٹیشن ’’صدائے بانوان‘‘ کو ماہ رمضان کے تقدس اور احترام…

April 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

نامور گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دوہری رحمتیں‌ نازل

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے ہاں پہلے روزے کو ننھی پری کی پیدائش ہوئی ہے۔عاطف…

March 23, 2023
انٹرٹینمنٹ

گھریلو تشدد سےمتعلق متنازع بیان پر ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے ’معذرت‘ کرلی

کراچی (شوبز ڈیسک): گھریلو تشدد سے متعلق متنازع بیان دینے پر نامور ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے معافی مانگ لی…

June 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?