Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شرجیل میمن سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، پنک بس کی تعریف، سندھ میں ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری کی پیشکش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شرجیل میمن سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، پنک بس کی تعریف، سندھ میں ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری کی پیشکش
پاکستانتازہ ترین

شرجیل میمن سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، پنک بس کی تعریف، سندھ میں ٹرانسپورٹ میں سرمایہ کاری کی پیشکش

Published March 26, 2024
Tags: برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی ملاقات سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹ اور ڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی نے ملاقات کی۔اہم ملاقات میں پاک برطانیہ دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا گیا۔شرجیل انعام میمن نے برطانوی ہائی کمیشن کے وفد کو سندھ حکومت کی کارکردگی سے متعلق آگاہ کیا ۔ انہوں نے مختلف محکموں کی کامیابیوں سے متعلق بھی برطانوی ہائی کمشنر کو تفصیلات بتائیں۔

برطانوی ہائی کمشنر نے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر حکومت سندھ کی کاوشوں کا اعتراف کیا اور صوبے میں خواتین کے لیے مخصوص پنک بس سروس کو بھی سراہا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سندھ کی جانب سے پنک بس سروس ایک قابل تحسین اور قابل رشک منصوبہ ہے۔

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا اس موقع پر کہنا تھا کہ سندھ حکومت کی جانب سے عوامی فلاح و بہبود کے متعدد منصوبوں پر کام جاری ہے۔ پاکستان سرمایہ کاری کے لیے اس وقت بہت موزوں ملک ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان آئیں اور یہاں سرمایہ کاری کریں۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ غیر ملکی سرمایہ کار سندھ میں خاص طور پر ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں۔ سندھ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کی ہر ممکن مدد کرے گی۔

ملاقات کے بعد شرجیل انعام میمن نے معزز مہمانوں کو سندھ کی ثقافت کے روایتی لُنگی اور ٹوپی کے تحائف پیش کیے۔

TAGGED:برطانوی ہائی کمشنر جین میریئٹڈپٹی ہائی کمشنر سارہ مونی ملاقاتسینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی انجینئرز سمیت 6 افراد جاں بحق
Next Article امریکا: بالٹی مور میں حادثہ، کارگو شپ ٹکرانے سے پل ٹوٹ گیا، کئی گاڑیاں ڈوب گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لے؛ صدر پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا جا رہا…

March 10, 2025
پاکستان

سوال اب یہ ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا کس کا اختیار ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں انتخابات کی تاریخ کے تعین کے لیے سپریم کورٹ…

February 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

نوابشاہ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

نواب شاہ (ویب ڈیسک): نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ 6 انسانی زندگیاں…

March 24, 2024
پاکستان

جسٹس مظاہر کیخلاف ریفرنسز، جسٹس طارق مسعود کیوں ناراض تھے؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے سینیئر جسٹس سردار طارق مسعود نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنسز پر…

September 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?