Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برطانوی وزیراعظم کی بغیر سیٹ بیلٹ گاڑی چلانے پر پولیس کی تفتیش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > برطانوی وزیراعظم کی بغیر سیٹ بیلٹ گاڑی چلانے پر پولیس کی تفتیش
دلچسپ و عجیب

برطانوی وزیراعظم کی بغیر سیٹ بیلٹ گاڑی چلانے پر پولیس کی تفتیش

Published January 20, 2023
Tags: Featured اندازے کی غلطی معافی مانگ چک مہنگے پرائیویٹ جیٹ کے استعمال کی عادت وزیراعظم رشی سوناک
Share
SHARE

برطانوی پولیس نے کہا ہے کہ وہ اُس ویڈیو کا جائزہ لے رہی ہے جس میں وزیراعظم رشی سوناک کو بغیر سیٹ بیلٹ گاڑی چلاتے دکھایا گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی نے برطانوی وزیراعظم کے دفتر ڈاؤننگ سٹریٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ ’اندازے کی غلطی‘ تھی جس کے لیے وہ معافی مانگ چکے ہیں۔

یہ ویڈیو شمالی انگلینڈ کی کاؤنٹی لنکسشائر میں ریکارڈ کی گئی جس پر مقامی پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ حکام ’معاملے سے آگاہ ہیں اور اس کو دیکھا جا رہا ہے۔‘

برطانوی وزیراعظم کے دفتر ڈاؤننگ سٹریٹ کے ایک ترجمان نے کہا کہ رشی سوناک ’مکمل طور پر تسلیم کرتے ہیں کہ یہ غلطی تھی اور اس پر معافی مانگتے ہیں۔‘
ترجمان کے مطابق وزیراعظم اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ ہر کسی کو سفر کے دوران سیٹ بیلٹ لگانا چاہیے۔

’یہ اندازے کی غلطی تھی۔ انہوں نے مختصر وقت کے لیے سیٹ بیلٹ کو کلپ میں سے نکالا جس کو سب نے دیکھا لیکن وہ تسلیم کرتے ہیں کہ یہ غلطی تھی۔‘

برطانوی وزیراعظم رشی سوناک کی سفری عادات اس وقت ملک میں زیرِ بحث ہیں جہاں اُن کے سیاسی مخالفین حالیہ دنوں میں جہاز کے ذریعے متعدد مختصر دوروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

لیبر پارٹی کی ڈپٹی لیڈر انجیلا رینر نے کہا کہ ’رشی سوناک کے مہنگے پرائیویٹ جیٹ کے استعمال کی عادت سے ماحولیات اور ٹیکس دینے والوں پر بوجھ پڑ رہا ہے۔‘
تاہم وزیراعظم کے ایک ترجمان نے اُن کے فیصلے کے دفاع میں کہا کہ ’رشی سوناک سفر کے لیے مختلف ذرائع استعمال کرتے ہیں اور یہ اس بات پر منحصر ہے کہ وہ کہاں جا رہے ہیں تاکہ برطانیہ کے مختلف حصوں تک پہنچنے کے لیے کم وقت خرچ ہو۔‘

TAGGED:Featuredاندازے کی غلطیمعافی مانگ چکمہنگے پرائیویٹ جیٹ کے استعمال کی عادتوزیراعظم رشی سوناک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الیکشن کمیشن ناکام رہا؛اسد عمر، میئر ہمارا بنے گا؛ حافظ نعیم
Next Article سعودی عرب میں کمپنیوں کے نئے قوانین پرعمل درآمد شروع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گوجرانوالہ: بااثرا فراد کا محنت کش پر تشدد، گود میں موجود 3 سالہ بچی گر کر جاں بحق

(ویب ڈیسک): گوجرانوالہ میں بااثر افراد نے چوری کا الزام لگاکر محنت کش اور کمسن بچی کو مبینہ تشدد کانشانہ…

June 22, 2024
صحت

گرمی میں‌تازگی کے لیے ناریل پانی ایک بہترین مشروب

کراچی ہیلتھ ڈیسک): ناریل کا پانی جدید مشروبات میں شمار ہوتا ہے، یہ قدرتی طور پر میٹھا اور ہائیڈریٹڈ ہے…

May 1, 2023
پاکستان

الیکشن کمیشن نےشبلی فراز اور عمرایوب سمیت 9 پارلیمینٹرین کو نااہل کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے شبلی فراز اور عمرایوب کو نااہل کردیا۔ الیکشن کمیشن نے 9 ارکان اسمبلی…

August 5, 2025
دنیا

برطانیہ: طوفان برٹ کے سبب نظام زندگی درہم برہم، حادثات میں 5 افراد ہلاک

(ویب‌ڈیسک): لندن: برطانیہ میں طوفان برٹ کے سبب ہونے والی شدید بارشوں کے بعد نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔برطانوی میڈیا…

November 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?