Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی سے پکنک کیلئے کینجھر جانے والی بس کو مکلی کے قریب حادثہ، 6 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی سے پکنک کیلئے کینجھر جانے والی بس کو مکلی کے قریب حادثہ، 6 افراد جاں بحق
پاکستان

کراچی سے پکنک کیلئے کینجھر جانے والی بس کو مکلی کے قریب حادثہ، 6 افراد جاں بحق

Published July 20, 2025
Tags: Featured پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ ٹھٹہ میں قومی شاہراہ درگاہ محمد علی کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی
Share
SHARE

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): ٹھٹہ میں قومی شاہرہ پر پکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بس ٹھٹہ میں قومی شا ہراہ درسگاہ محمد علی کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق پکنک بس کراچی سے کینجھر جھیل جار ہی تھی کہ اس دوران حادثہ پیش آیا۔

ٹھٹھہ کے علاقے مکلی کے قریب درگاہ محمد علی پیر کے قریب کینجھر جھیل کی زیارت کے لیے آنے والی کورنگی سے کراچی جانے والی بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 6 مسافر جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔

جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال مکلی منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں اسد اللہ، ارباب، محمد رؤف، بشیر، احسان اللہ اور ابرار علی شامل ہیں۔

یاد رہے کہ کراچی کے رہائشی کینجھر جھیل کی سیر کے لیے جارہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔ جبکہ زخمیوں کے ناموں کا پتہ نہیں چل سکا۔

TAGGED:Featuredپکنک کے لیے کینجھر جھیل جانے والی بس کو حادثہٹھٹہ میں قومی شاہراہدرگاہ محمد علی کے مقام پر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: سینکڑوں زندگیاں داؤ پر، گلستان جوہر کی 43 رہائشی عمارتیں خطرناک قرار
Next Article بنوں: تھانہ بکا خیل پر دہشتگردوں کا دھاوا، پولیس کی جوابی کارروائی، حملہ ناکام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفرکاسف کا جنگ بند کرکےاسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ

تل ابیب (ویب ڈیسک): رکن اسرائیل پارلیمنٹ عفرکاسف نے نیتن یاہو حکومت سے غزہ اور مغربی کنارے میں جنگ بند…

August 29, 2024
پاکستانتازہ ترین

نوابشاہ کے قریب 2 مسافر بردار بسوں میں تصادم، 8 مسافر جاں بحق، 70 زخمی

نوابشاہ (ویب ڈیسک): نوابشاہ کے قریب دو مسافر بردار بسوں کی ٹکرکے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 39…

June 25, 2023
پاکستان

سندھی عوام کو ناانصافیوں اور چوروں کے راج سے نجات دلانے کیلیے متحد ہونے کی ضرورت ہے؛امیربخش بھٹو / زین شاھ

نو ڈیرو (ویب ڈیسک): سینئر سیاستدان سردار امیر بخش بھٹو سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی صدر سید زین شاہ…

May 8, 2024
انٹرٹینمنٹ

بوبی دیول کی انڈسٹری میں‌واپسی: اینیمل فلم کےگانے پر رقص، ریکھا کی نقل کرنے کا الزام

ممبئی (شوبز ڈیسک): گمنامی کی جانب بڑھتے جانے والے بوبی دیول نے فلم اینیمل سے انڈسٹری میں ’’کم بیک‘‘ کیا…

May 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?