Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بھوک لگ سکتی ہے؟ تحقیق شروع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بھوک لگ سکتی ہے؟ تحقیق شروع
سائنس و ٹیکنالوجی

کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بھوک لگ سکتی ہے؟ تحقیق شروع

Published October 9, 2023
Tags: Featured ذہانت کے جذباتی حصے کو AI میں کیسے لا سکتے ہیں
Share
SHARE

پنسلوانیا (ٹیک ڈیسک): کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بھوک لگ سکتی ہے؟ اور اس کیلئے وہ اپنا من پسندیدہ ذائقے کا کھانا تیار کرے گا؟ اس حوالے سے امریکی محققین نے تحقیقات جاری رکھی ہوئی ہیں۔امریکی ریاست پینسلوانیا کے محققین کی ایک ٹیم ایک الیکٹرانک زبان تیار کرنے میں لگی ہوئی ہے جو اس بات کی نقالی کرے گی کہ ذائقہ کس طرح محسوس ہوتا ہے اور خواہشات اور ضروریات کی بنیاد پر کیسے اثرانداز ہوگا۔

محققین کا مذکورہ بالا پروجیکٹ AI کے لیے ایک ممکنہ بلیو پرنٹ فراہم کرتا ہے جو معلومات کو انسان کی طرح پروسیس کرتا ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ انسانی رویہ کافی پیچیدہ ہے، ہماری جسمانی ضروریات اور نفسیاتی خواہشات کے درمیان ایک سمجھوتہ اور تعامل ہے۔ اگرچہ مصنوعی ذہانت نے حالیہ برسوں میں بہت ترقی کی ہے لیکن اے آئی سسٹمز ہماری انسانی ذہانت کے نفسیاتی پہلو کو شامل نہیں کرتے ہیں، مثال کے طور پر جذباتی ذہانت کو شاذ و نادر ہی AI کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔

ٹیم میں انجینئرنگ سائنس اور مکینکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور نیچر کمیونیکیشنز میں حال ہی میں شائع ہونے والی تحقیق کے متعلقہ مصنف سپترشی داس نے کا کہنا تھا کہ ہماری تحقیق کا بنیادی مرکز یہ تھا کہ ہم ذہانت کے جذباتی حصے کو AI میں کیسے لا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انسانی جذبات ایک وسیع میدان ہے اور بہت سے محققین نفسیات کا مطالعہ کرتے ہیں۔ انسانی رویے کا مشاہدہ کرنا آسان ہے لیکن پیمائش کرنا مشکل ہے اور یہ روبوٹ میں نقل کرنا اور مشکل بنا دیتا ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو جذباتی طور پر ذہین بنانے کا فی الحال ابھی کوئی جامع طریقہ کاری نہیں ہے۔

TAGGED:Featuredذہانت کے جذباتی حصے کو AI میں کیسے لا سکتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں‌پھیلا نیپاہ وائرس: پاکستان داخلی پوائنٹس پرچوکس رہنے سے محفوظ رہ سکتا ہے
Next Article فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں؛ نگران وزیر اعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

7 دن میں 400 کروڑ بزنس، ’استری2‘ نے ہندی سینما کا نیا ریکارڈ بنادیا

ممبئی(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم ’استری 2‘ اپنی ریلیز کے پہلے 7 دنوں…

August 22, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کا گیمنگ کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان، نیا اسٹوڈیو لانچ کریں‌گے

(ٹیک ڈیسک): ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے اب گیمنگ کی دنیا میں بھی قدم…

November 29, 2024
کھیل

کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی نئی تاریخوں کا اعلان

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی ایم سی اوور فور ٹی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں میں تبدیلی کر دی…

August 8, 2025
پاکستان

کراچی حملہ:”گھر تباہ ہوگیا، باقی سب خیر “طرز کاوزیراعظم کا بیان

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی پولیس آفس حملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا…

February 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?