Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی سول اسپتال میں کینسر کے علاج کی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی سول اسپتال میں کینسر کے علاج کی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری
پاکستان

کراچی سول اسپتال میں کینسر کے علاج کی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری

Published June 21, 2024
Tags: Featured درج مقدمے میں سول اسپتال کے دو ملازمین نیاز احمد اور اقبال احمد کو نامزد کیا گیا ہے۔ ور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):‌کراچی: سول اسپتال میں کینسر کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی کروڑوں روپے مالیت کی ادویات چوری ہوگئیں۔اسپتال سے ادویات چوری ہونے کا مقدمہ سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خالد بخاری کی مدعیت میں تھانہ عیدگاہ میں درج کرلیا گیا ہے۔

درج مقدمے میں سول اسپتال کے دو ملازمین نیاز احمد اور اقبال احمد کو نامزد کیا گیا ہے۔

مقدمے کے متن کے مطابق اسپتال سے کینسر کےعلاج کےلیے استعمال کی جانے والی ادویات چوری کی گئیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔

TAGGED:Featuredدرج مقدمے میں سول اسپتال کے دو ملازمین نیاز احمد اور اقبال احمد کو نامزد کیا گیا ہے۔ور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہم نے مذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خان
Next Article انوپم کھیر کے آفس میں چوری کی واردات، چور کیش اور فلم نیگیٹو لے اڑے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

فیصل آباد میں الٹرا ساؤنڈ میں تیسری بیٹی کی نشاندہی پر شوہر نے حاملہ بیوی کو قتل کردیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک): فیصل آباد میں الٹرا ساؤنڈ میں تیسری بیٹی کی پیدائش کا پتہ چلنے پر شوہر نے…

July 20, 2024
پاکستان

صدرنے سپریم کورٹ بل نظرثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھیج دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 کو نظرثانی کے لیے واپس بھیج…

April 8, 2023
پاکستان

رانی پور: ایک حویلی میں 10 سالہ ملازمہ لڑکی تڑپ تڑپ کر جاں بحق، ویڈیو وائرل

رانی پور (ویب ڈیسک): رانی پور میں ایک حویلی میں کام کرنے والی معصوم لڑکی کے تڑپ تڑپ کر مرنے…

August 16, 2023
پاکستان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا ہاؤس میں اجلاس:تحریک انصاف کا دوبارہ اسلام آباد جانے کا فیصلہ

پشاور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی پارلیمانی پارٹی نے بھرپور تیاری کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد جانے…

November 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?