پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز کردیا…

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) متعارف کروادی گئی، مشین…

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ "کرپٹوں کے گروہ" کو قومی مصالحتی آرڈیننس…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 10…

واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کراتے ہوئے…

عمران خان کو ایک اور مشکل کاسامنہ ، ق لیگ کا نیامطالبہ

لاہور: مسلم لیگ ق نے اسمبلی تحلیل کرنے کے عوض اگلا وزیراعلیٰ بھی اپنی جماعت سے لینے کا مطالبہ کردیا۔…

میٹا کی نئی ڈیوائس جو اسمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوگی

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): میٹا کی جانب سے طویل عرصے سے اسمارٹ فونز کے متبادل کے لیے اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی…

ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا

(ویب ڈیسک): ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکیے نے انسٹاگرام بلاک کرنےکی وجہ واضح نہیں کی لیکن ملک بھر میں انسٹاگرام موبائل ایپلیکیشن بھی بلاک ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترکیے میں انسٹاگرام بلاک کرنےکا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز اورکیمونی کیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر جاری کیا گیا۔ یہ اقدام بدھ کے روز ترک کمیونی کیشن عہدیدار فرحتین التون کے تبصروں کے بعد کیا گیا ہے جنہوں نے اسماعیل ہنیہ کے قتل پر تعزیتی پوسٹیں بلاک کرنے پر انسٹاگرام کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا تھا کہ 'یہ خالص سینسر شپ ہے، انسٹاگرام نے اپنی کارروائی کے لیے کسی پالیسی کی خلاف ورزی کا حوالہ نہیں دیا'۔ تاہم ترکیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پابندی یا التون کے تبصروں پر میٹا کی جانب سے کسی قسم کا کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔

میٹا کی نئی ڈیوائس جو اسمارٹ فونز کا متبادل ثابت ہوگی

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): میٹا کی جانب سے طویل عرصے سے اسمارٹ فونز کے…

ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا

(ویب ڈیسک): ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام…

س

جیکب آباد (ویب ڈیسک): جیکب آباد کے جیمز اسپتال میں مبینہ طور…

خاص آپ کے لیئے