Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیف جسٹس کی 3 صحافیوں سے ملاقات سے متعلق سوالوں کے جواب دینے سے انکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چیف جسٹس کی 3 صحافیوں سے ملاقات سے متعلق سوالوں کے جواب دینے سے انکار
پاکستان

چیف جسٹس کی 3 صحافیوں سے ملاقات سے متعلق سوالوں کے جواب دینے سے انکار

Published July 8, 2023
Tags: Featured چیف جسٹس نے منہ پر انگلی رکھ کر جواب دیا سوالوں کے جواب دینے سے انکار
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی 3 صحافیوں سے ملاقات کے متعلق سوشل میڈیا پرطوفان برپا ہوگیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سپریم کورٹ میں3 صحافیوں کیساتھ ملاقات کے متعلق سوشل میڈیا پرطوفان برپا ہوگیا۔ اہم نکتہ یہ ہے کہ اس ملاقات میں کی گئی گفتگو کی جو تفصیلات سامنے آئیں،ان پر سپریم کورٹ کی طرف سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔

ذرائع یہ دعویٰ بھی کر رہے ہیں کہ 3 صحافیوں کی چیف جسٹس کیساتھ ملاقات کے تناظر میں عدلیہ میں اختلاف بڑھے ہیں۔ نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف صدارتی ریفرنس کے بعد عدالتی تقسیم گزرتے وقت کیساتھ گہری ہوتی گئی جو ججوں کی تعیناتیوں پر شدیدہوگئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق چیف جسٹس نے جسٹس مسرت ہلالی کی تقریبِ حلف برداری کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کچھ سوالوں کے جواب دینے سے انکار کر دیا۔

صحافی نے سوال کیا کیا آپ سے منسوب باتیں درست ہیں؟ چیف جسٹس نے منہ پر انگلی رکھ کر جواب دیا میں کچھ نہیں کہوں گا۔ صحافی نے سوال کیا کیا وہ باتیں غلط ہیں؟اس پر انھوں نے جواب دیا غلط باتیں تو آپ کرتے ہیں۔

TAGGED:Featuredچیف جسٹس نے منہ پر انگلی رکھ کر جواب دیاسوالوں کے جواب دینے سے انکار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوریا کی مشہور گلوکارہ کنسرٹ میں پرفارمنس سے قبل چل بسیں
Next Article ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کی بھارت روانگی: وزیر‌خارجہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی فیصلہ کریگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کو کلین چٹ دے دی

ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا…

January 25, 2023
پاکستان

آزادی مارچ مقدمہ:عمران خان، شیخ رشیداور قریشی بری،محفوظ فیصلہ سنادیا گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ سے متعلق درج مقدمے میں بانی پی…

June 13, 2024
پاکستانکاروبار

پاکستان انسانی وسائل میں ناکافی سرمایہ کاری کا شکارہے، عالمی بینک

کراچی (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انسانی وسائل میں ناکافی سرمایہ کاری…

April 2, 2023
کھیل

نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سندھ حکومت نے نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اولمپک…

August 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?