Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آٹا مہنگا ہونے کے خلاف سندھ بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آٹا مہنگا ہونے کے خلاف سندھ بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے
پاکستان

آٹا مہنگا ہونے کے خلاف سندھ بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے

Published January 3, 2023
Tags: Featured آٹے کی مہنگائی شہری سڑکوں پر عوام کے مونہہ سے نوالا نہ چھینو
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): سندھ بھر میں آٹے کی مہنگائی کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، صوبہ بھر کی طرح اسلام کوٹ میں بھی شہریوں نے شہر کے مصروف ترین علاقے ٹاؤن موڑ پر احتجاجی دھرنا دیا . عوام نے ہاتھوں میں‌پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے، جبکہ ‘حکمرانوں!عوام کے مونہہ سے نوالا نہ چھینو’ کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے۔

تفصیل کے مطابق اسلام کوٹ میں بھی شہریوں نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سارا دن شدید احتجاج کیا۔ تھرپارکر انتظامیہ سے نوٹس لیتے ہوئے سستا آٹا فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس موقع پر ادیب حاجی کنبھر نے کہا کہ حکمرانوں نے آٹے کے دام بڑھا کر غریب تھر کے باسیوں سمیت سندھ کے عوام کے مونہہ سے نوالے چھین لیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی پر کوئی کنٹرول نہیں جبکہ اوسط مزدور کی اجرت بھی نہیں ہے۔ چیزوں کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں۔

تھرپارکر زراعت کے لحاظ سے گندم پیدا کرنے والا ضلع نہیں ہے۔ اس حساب سے تھرپارکر میں گندم کا کوٹہ بڑھایا جائے اور حکومت تھرپارکر میں سستے آٹے کے ہر یوسی، شہر اور تعلقہ میں آٹے کے اسٹال لگا کر تھر کے غریب عوام کو ریلیف فراہم کرے۔

TAGGED:Featuredآٹے کی مہنگائیشہری سڑکوں پرعوام کے مونہہ سے نوالا نہ چھینو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاق سرکاری قیمت پر 6 لاکھ ٹن گندم فراہم کرے؛ بلوچستان حکومت
Next Article ایم کیو ایم- پیپلزپارٹی کے درمیان حلقہ بندیوں پر ڈیڈلاک برقرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جو بھی حماس کی حمایت کرے اسے ختم کر دینا چاہیے: اسرائیلی وزیر

(ویب ڈیسک ): اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بن گویر کا کہنا ہے کہ جو بھی…

November 13, 2023
انٹرٹینمنٹ

رومانوی فلم ’بے بی لیشس‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا

ماضی کی مقبول شوبز رومانوی جوڑی سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کے درمیان طلاق کے ڈھائی سال بعد ان کی…

December 22, 2022
پاکستانکاروبار

بجٹ میں تبدیلی کے بغیر اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکتا: آئی ایم ایف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اسٹاف لیول معاہدہ کرنے کیلئے پاکستان سے پارلیمنٹ…

June 24, 2023
کھیل

پاکستان کے لیے نئی مشکل: بینگلور میں طوفانی بارشیں، نیوزی لینڈ سری لنکا میچ خطرے میں پڑگیا

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی شہر بینگلورو میں گزشتہ روز سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے…

November 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?