Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں‌حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کےملوث ہونے کی تصدیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں‌حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کےملوث ہونے کی تصدیق
پاکستان

ملک میں‌حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کےملوث ہونے کی تصدیق

Published October 4, 2023
Tags: Featured دہشتگرد نیٹ ورک کو افغان دہشتگردوں کی پشت پناہی حاصل
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان میں ہونے والی حالیہ دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کےملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق افغان دہشتگرد پاکستان میں عرصے سے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں اور ملک میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں بھی افغان دہشتگردوں کا ہاتھ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

سرکاری ذرائع کا بتانا ہےکہ چند مہینوں میں پاکستان میں ہونے والے 24 خودکش حملہ آوروں میں سے 14 افغانی تھے۔

ذرائع کے مطابق 12 مئی 2023 کو مسلم باغ میں ہوئے حملے میں تحریک طالبان افغانستان کے 5 دہشتگرد ملوث تھے، 12 جولائی 2023 کو ژوب کینٹ پردہشتگردوں کے حملے میں 5 میں سے 3 افغانی دہشتگرد تھے جب کہ 30جنوری 2023کوپولیس لائنز پشاور کے خودکش حملہ آوروں کا تعلق بھی افغانستان سے تھا اور 29 ستمبر 2023 کو ہنگو میں خودکش حملہ آوروں کا تعلق بھی افغانستان سےتھا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان میں ٹی ٹی پی جیسے دہشتگرد نیٹ ورک کو افغان دہشتگردوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔

TAGGED:Featuredدہشتگرد نیٹ ورک کو افغان دہشتگردوں کی پشت پناہی حاصل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سری دیوی موت معمہ : “یہ قدرتی نہیں، ایک حادثاتی موت تھی”؛ بونی کپور
Next Article کراچی: سندھ ہائیکورٹ پبلک پارکس میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصول کرنے پر برہم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بٹگرام : 12 گھنٹے گزرگئے، کیبل کار میں پھنسےطلبہ کو نکالا نہیں‌ جاسکا،ریسکیو آپریشن جاری

بٹگرام (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع بٹگرام کی تحصیل الائی میں پاشتو کے مقام پر کیبل کار کی رسی ٹوٹ…

August 22, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

برطانوی سائنسدانوں کیجانب سے خودکارصفائی رکھنے والا رنگ ایجاد

لندن (ٹیک ڈیسک): یونیورسٹی کالج لندن کے سائنسدانوں نے ایک ایسا پینٹ تیار کیا ہے جو خود کو صاف رکھنے…

October 1, 2025
انٹرٹینمنٹ

جان ابراہم کوبچے بے حد پسندمگربچے پیدا نہ کرنےکا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): ایک وقت میں 60 روٹیاں کھا لیتا ہوں ۔مشہور اداکار کے بچے کو موت سے بچانے والے…

January 7, 2023
پاکستانتازہ ترین

ملک میں بارشیں اور سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی، سینکڑوں لاپتا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی ہے۔ ملک کے مختلف…

August 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?