Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خیبر پختونخوا،سندھ میں سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > خیبر پختونخوا،سندھ میں سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
صحت

خیبر پختونخوا،سندھ میں سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

Published March 12, 2023
Tags: Featured پاکستان کےتین علاقوں میں تصدیق ڈی آئی خان کےسیوریج میں وائلڈ پولیو وائرس
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): خیبر پختونخوا اور سندھ میں سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔قومی ادارہ برائے صحت نے ڈی آئی خان کےسیوریج نمونےمیں وائلڈ پولیو وائرس 1 کی تصدیق کی ہے۔قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے پروا سے 21 فروری کو لیے گئے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا۔

حکام کے مطابق اس سال پاکستان کےتین علاقوں کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت کا کہنا ہےکہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے سیوریج نمونوں میں بھی پولیو وائرس ملا، گھوٹکی کےعلاقے باگو واہ سے سیوریج نمونے 14 فروری کو لیےگئے تھے۔

پولیو کے خاتمےکے لیےکام کرنے والےگلوبل کمیشن فار سرٹیفکیشن نے اظہار تشویش کرتے ہوئے پاکستان اور افغانستان میں پولیو وائرس کی سرویلینس بہتر بنانےکی ضرورت پر زور دیا ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان کےتین علاقوں میں تصدیقڈی آئی خان کےسیوریج میں وائلڈ پولیو وائرس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایپل آئی فون اب پیلے رنگ میں دستیاب، بکنگ کیلیے پیش
Next Article کیک سے بنا شادی کا جوڑاپہننے والی دلہن کاعالمی ریکارڈ قائم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عام انتخابات میں ناکامی پر سراج الحق نےجماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ دے دیا

منصورہ (ویب ڈیسک): امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عام انتخابات میں ناکامی پر جماعت اسلامی کی امارت سے استعفیٰ…

February 12, 2024
پاکستان

سعید غنی ، حافظ نعیم ملاقات،میئر کراچی کیلئے اتفاق نہ ہو سکا

کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے بعد پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی پہلی ملاقات میں…

January 19, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

لیہ شٹکیور، جس نے تیز ترین کھانے کےحیران کن 34 ریکارڈ اپنے نام کیے

سپیڈ ایٹر لیہ شٹکیور نے 2025 تک حیران کن 34 ریکارڈ اپنے نام کیے، جس سے وہ گنیز ورلڈ ریکارڈز…

August 3, 2025
انٹرٹینمنٹ

یمنیٰ زیدی اب بڑی اسکرین پر ، بنیں گی ‘نایاب’ کی کھلاڑی

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔…

January 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?