Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
پاکستان

عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

Published July 19, 2025
Tags: Featured جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد شراب و اسلحہ برآمدگی کیس علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختوانخواہ علی امین گنڈاپور کے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جوڈیشل مجسڑیٹ مبشر حسن چشتی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا کے خلاف کیس کی سماعت کی۔عدالت نے علی امین گنڈا پور کو عدالت پیش ہونے کا آخر موقع دے دیا اور کہا ہے کہ 342 بیان ریکارڈ نا کرانے کے باوجود عدالت ریکارڈ کا جائزہ لیکر فیصلہ سنا سکتی ہے۔

عدالت نے کہا ہے کہ اگر 21 جولائی کو 342 کا بیان نا دیا تو مزید موقع نہیں دیا جائے گا آئندہ سماعت پر 342 کا بیان ریکارڈ نا کرانے پر عدالت فیصلہ بھی سنا سکتی ہے۔

عدالت نے تحریری حکمنامے میں کہا ہے کہ آٹھ سال سے کیس زیر التوا ہے مئی 2024 سے پراسیکوشن گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرا چکی ہے لیکن علی امین گنڈا پور جان بوجھ کر 342 کا بیان ریکارڈ نہیں کرا رہے۔

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اس عدالت کو علی امین کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے سے نہیں روکتا ا ور پشاور ہائیکورٹ سے علی امین کے ضمانت کے آرڈر میں اس عدالت کے کیس کا ذکر نہیں۔

عدالت حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری جاری کرتی ہے۔

عدالت نے ایس ایچ او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری پر عملدرآمد کا حکم سنا دیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت اکیس جولائی تک ملتوی کردی۔

TAGGED:Featuredجوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آبادشراب و اسلحہ برآمدگی کیسعلی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیل اور شام کے درمیان ترکیہ، اردن اور دیگر ممالک کی حمایت سےجنگ بندی پر اتفاق
Next Article کراچی: واٹر بوڑد کی نااہلی، بفرزون میں ٹوٹی ہوئی ہ واٹر لائن سے روزانہ ہزاروں گیلن پانی ضائع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کو کلین چٹ دے دی

ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستوں کے خلاف قوانین کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا…

January 25, 2023
پاکستان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد آئیں گے۔ذرائع کے…

July 17, 2025
پاکستان

حکومت کا آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ، ارکان کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 63 اے میں بھی ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف…

September 14, 2024
دنیا

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر پر چڑھائی، 45 روز کیلئے بندکرنیکا حکم

رام اللہ (ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں قطر کے الجزیرہ ٹی وی…

September 22, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?