Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عدالتیں اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عدالتیں اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھیں
پاکستان

عدالتیں اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھیں

Published July 16, 2024
Tags: Featured حکومت کہہ رہی ہے وہ آپریشن میں حصہ نہیں لے گی۔
Share
SHARE

سیالکوٹ(ویب ڈیسک‌): وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتا ہوں لیکن عدالتوں کو بھی چاہیے وہ اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھا جائے۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگتا ہے اور آرٹیکل 6 کی کارروائی ضرور ہونی چاہیے، پی ٹی آئی پر پابندی کےلیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ توہین عدالت کی کارروائی جب بھی ہوئی سیاستدانوں کے خلاف ہوئی، ایک ادارہ 26 لاکھ کیسز کا فیصلہ نہیں کرتا توکیا وہ توہین نہیں کرتا؟ عدالتوں کا احترام کرتا ہوں لیکن عدالتوں کو بھی چاہیے وہ اپنا احترام کرائیں، سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھا جائے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 2018کے الیکشن رزلٹ کسی کو نظر نہیں آئے، اس وقت عدلیہ نے کیوں نوٹس نہیں لیا؟ ہمارا عدالتی نظام 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کو تحفظ دے رہا ہے، آئین سے ماورا فیصلے دینے پر کسی ایک جج پر توہین عدالت لگی ہے؟ ان ججوں کو قبروں سے نکالیں اور ان کا ٹرائل کریں، آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ کسی ادارے کی عزت زیادہ ہے اور کسی کی کم ہے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ کوئی دن ایسا نہیں جاتا جس دن شہادتیں نہ ہوتی ہوں، سب سے زیادہ دہشتگردی خیبرپختونخوا میں ہورہی ہے مگر وہاں کی حکومت کہہ رہی ہے وہ آپریشن میں حصہ نہیں لے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے مذاکرات کی پیشکش کی جس پروہ کہتے ہیں آرمی چیف کے ساتھ مذاکرات کریں گے، بانی پی ٹی آئی زرداری صاحب کےلیےکیا کہتے ہیں، اب ان کے اشاروں پر چلنے لگ پڑے ہیں۔ سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ عدالتوں کا احترام کرتا ہوں لیکن عدالتوں کو بھی چاہیے وہ اپنا احترام کرائیں اور سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھا جائے۔

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگتا ہے اور آرٹیکل 6 کی کارروائی ضرور ہونی چاہیے، پی ٹی آئی پر پابندی کےلیے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ توہین عدالت کی کارروائی جب بھی ہوئی سیاستدانوں کے خلاف ہوئی، ایک ادارہ 26 لاکھ کیسز کا فیصلہ نہیں کرتا توکیا وہ توہین نہیں کرتا؟ عدالتوں کا احترام کرتا ہوں لیکن عدالتوں کو بھی چاہیے وہ اپنا احترام کرائیں، سیاستدانوں کو اتنا کمزور نہ سمجھا جائے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 2018کے الیکشن رزلٹ کسی کو نظر نہیں آئے، اس وقت عدلیہ نے کیوں نوٹس نہیں لیا؟ ہمارا عدالتی نظام 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کو تحفظ دے رہا ہے، آئین سے ماورا فیصلے دینے پر کسی ایک جج پر توہین عدالت لگی ہے؟ ان ججوں کو قبروں سے نکالیں اور ان کا ٹرائل کریں، آئین میں کہیں نہیں لکھا کہ کسی ادارے کی عزت زیادہ ہے اور کسی کی کم ہے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ کوئی دن ایسا نہیں جاتا جس دن شہادتیں نہ ہوتی ہوں، سب سے زیادہ دہشتگردی خیبرپختونخوا میں ہورہی ہے مگر وہاں کی حکومت کہہ رہی ہے وہ آپریشن میں حصہ نہیں لے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے مذاکرات کی پیشکش کی جس پروہ کہتے ہیں آرمی چیف کے ساتھ مذاکرات کریں گے، بانی پی ٹی آئی زرداری صاحب کےلیےکیا کہتے ہیں، اب ان کے اشاروں پر چلنے لگ پڑے ہیں۔

TAGGED:Featuredحکومت کہہ رہی ہے وہ آپریشن میں حصہ نہیں لے گی۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں، علی گنڈاپور.
Next Article چشمہ جہلم لنک کینال میں کشتی الٹنے سے 6 نوجوان ڈوب گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران برطرف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم نے اقتصادی چلینجز سے نکالنے کے لیے ٹاسک پورا نہ کرنے اور مبینہ کرپشن میں…

April 27, 2024
پاکستان

جوڈیشری میں بھی کالے دھبے موجود ہیں،جو جج پرفارم نہیں کر رہا اسے نکال کر باہر پھینک دینا چاہیے، جسٹس منصور

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ جو جج…

April 27, 2024
پاکستان

بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، انہوں نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچایا: شبلی فراز

پشاور (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی…

November 19, 2024
انٹرٹینمنٹ

مجھے اغوا کرنے والوں نے نعمان اعجاز اور صبا قمر کا نام لیا تھا،FIR اس لیے درج نہیں کروانا چاہتا; قمر

لاہور (شوبز ڈیسک): رائٹر اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ ان کو اغوا کرنے والوں نے…

July 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?