Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سمندری طوفان بپر جوائے کا رخ تبدیل، کیٹی بندر سے ٹکرانے خطرہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سمندری طوفان بپر جوائے کا رخ تبدیل، کیٹی بندر سے ٹکرانے خطرہ
پاکستانتازہ ترین

سمندری طوفان بپر جوائے کا رخ تبدیل، کیٹی بندر سے ٹکرانے خطرہ

Published June 14, 2023
Tags: کیٹی بندر میں بارش شروع ہوگئی ہے ماہی گیروں کو مشکلات کا سامنا منوڑہ جانے والا زمینی راستہ بھی منقطع
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بحیرہ عرب کے سمندری طوفان کا رخ بدل گیا، بپر جوئے کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کا کراچی سے فاصلہ 340 کلومیٹر سے بڑھ کر 370 کلومیٹر ہوگیا ہے جبکہ کیٹی بندر سے طوفان کا فاصلہ 275 کلومیٹر سے بڑھ کر 290 کلو میٹر ہوا ہے تاہم کیٹی بندر ساحل سے طوفان کے ٹکرانے کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ بپرجوئے کراچی کے ساحل سے نہیں ٹکرائے گا لیکن طوفان کا اثر نظر آئے گا۔

طوفان کے سبب ہاکس بے کے سمندرمیں طغیانی بڑھ گئی ہے جب کہ منوڑہ جانے والا زمینی راستہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں بونداباندی ،کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد میں آج سے 16 جون کے درمیان آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے جس دوران اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔

بپرجوائے سے جاتی، کھارو چھان اور شاہ بندر کے علاقے خطرے کی زد میں ہیں، بدین اور ٹھٹہ کی ساحلی بستیوں میں بھی تیز ہوائیں چل رہی ہیں، تیز ہواؤں سے ہائی ٹرانسمیشن لائن کے پول گرگئے جس سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔کیٹی بندر میں بھی موسم تبدیل ہوگیا ہے اور وہاں ہلکی بارش شروع ہوگئی ہے۔

شاه بندر کے مقام پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع pic.twitter.com/1LXhi0Rr7O

— Geo News Urdu (@geonews_urdu) June 14, 2023

بپر جوائے کے اثرات کراچی کے ساحل پر نمایاں، سمندر میں شدید طغیانی، شہر میں آج ہلکی بارش کا امکان

بدین میں زیروپوائنٹ،گگونگھڑو، چک 57، بھگڑا میمن سمیت ساحل پر آباد علاقوں سے انخلا مکمل کرالیا گیا ہے۔

ادھرگڈانی میں جیٹی پرمٹی بھر جانے کی وجہ سے ماہی گیروں کو مشکلات کا سامنا ہے، ماہی گیر کشتیوں کو کنارے پر لانے کے لیے 10 سے 15 ہزار روپے دینے پر مجبور ہیں۔

TAGGED:کیٹی بندر میں بارش شروع ہوگئی ہےماہی گیروں کو مشکلات کا سامنامنوڑہ جانے والا زمینی راستہ بھی منقطع
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حیدرآباد :پیپلز پارٹی کے نامزد میئر اور ڈپٹی میئر بلا مقابلہ منتخب
Next Article کراچی:میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل شروع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کسی کیخلاف انتقام کی خواہش نہیں، ملکر کام کرنا چاہتی ہوں؛پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (ویب ڈیسک): مریم نواز پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا…

February 26, 2024
پاکستان

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب:الیکشن کمیشن کے پاس صرف آج کا دن

لاہور : الیکشن کمیشن آج نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیراعلیٰ…

January 22, 2023
پاکستانکاروبار

گھریلو صارفین کیلئے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک پہنچ گیا

(ویب ڈیسک ):وفاقی حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف کے اضافے کے بعد ایک اور بم گراتے ہوئے گھریلو صارفین…

July 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

حسان نیازی کو ملٹری کے حوالے کر دیا گیا، لاہور ہائیکورٹ میں پولیس کی رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور ہائی کورٹ میں رہنما پی ٹی آئی اور عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کی…

August 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?