Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایم کیو ایم- پیپلزپارٹی کے درمیان حلقہ بندیوں پر ڈیڈلاک برقرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایم کیو ایم- پیپلزپارٹی کے درمیان حلقہ بندیوں پر ڈیڈلاک برقرار
پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم- پیپلزپارٹی کے درمیان حلقہ بندیوں پر ڈیڈلاک برقرار

Published January 3, 2023
Tags: بلاول ہاﺅس کراچی میں حکومتی اتحادیوں کا اجلاس حلقہ بندیوں پر ڈیڈلاک برقرار
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز): پاکستان متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)اور پیپلزپارٹی کے درمیان حلقہ بندیوں پر ڈیڈلاک برقرار رہیں، گزشتہ رات ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے . تفصیل کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاﺅس کراچی میں حکومتی اتحادیوں کا اجلاس ہوا، جس میں گورنر سندھ سمیت متحدہ کے وفد، مسلم لیگ ن کے رہنماﺅں، وزیراعلیٰ سندھ سمیت دیگر شریک ہوئے ۔

ایم کیو ایم نے کراچی بھر میں73 یونین کونسلز کی حلقہ بندیاں تبدیل کرنے کا مطالبہ رکھ دیا،ایم کیو ایم کی طرف سے خواجہ اظہاراور سابق میئر وسیم اختر نے ایم کیو ایم کا موقف پیش کیا، ایم کیو ایم کا موقف تھا کہ سندھ حکومت چاہے تو قانون سازی کے ذریعے حلقہ بندیوں میں تبدیلی ممکن ہے۔

سندھ حکومت نے کہاکہ الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابق الیکشن کا اعلان ہونے کے بعد حلقہ بندیوں میں تبدیلی ممکن نہیں،اس طرح ہوا تو صوبے بھرسے اعتراض ہونگے، صرف کراچی میں حلقہ بندیوں کی تبدیلی سے عدالتی کیسز کا سامنا کرنا پڑے گا۔

سندھ حکومت نے صارف انکار کرتے ہوئے کہاکہ بلدیاتی الیکشن کا شیڈول جاری ہوچکا ہے اب نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوسکتی ،میرپورخاص سکھر لاڑکانہ اور شہید بینظیر آباد میں بلدیاتی الیکشن ہوچکے ہیں ،بلدیاتی ایکٹ میں کس طرح ترامیم کریں جب پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات ہوچکے ہیں ،الیکشن کمیشن کے شیڈول کے تحت بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہونگے ،جب عدالت نے بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ سنا دیا تو سندھ حکومت کس طرح جواب دے سکتی ہے ۔

TAGGED:بلاول ہاﺅس کراچی میں حکومتی اتحادیوں کا اجلاسحلقہ بندیوں پر ڈیڈلاک برقرار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آٹا مہنگا ہونے کے خلاف سندھ بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے
Next Article بلغاریہ کی آنجہانی بابا وانگا کی 27 سال قبل 2023 کے لیے پیش گوئیاں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ٹیریان وائٹ کیس میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج

(ویب ڈیسک):اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیریان وائٹ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج…

May 21, 2024
پاکستان

نیشنل گرڈ میں خرابی، ملک میں‌بلیک آؤٹ

نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم…

January 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

بارشوں سے حب چینل میں کٹاؤ، کراچی کو پانی کی فراہمی متاثر

کراچی (ویب ڈیسک): حب چینل 112 میں حالیہ بارشوں کے باعث کٹاؤ اور نقصانات کی وجہ سےکراچی میں پانی کی…

August 24, 2025
پاکستانتازہ ترین

اے پی سی کی تاریخ تبدیل، 7 فروری کے بجائے اب 9 فروری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم قومی مسائل پر 7 فروری کو طلب کی گئی…

February 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?