Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت میں قتل کی دھمکیاں، سلمان خان کا دبئی سیٹل ہونے پر غور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارت میں قتل کی دھمکیاں، سلمان خان کا دبئی سیٹل ہونے پر غور
انٹرٹینمنٹ

بھارت میں قتل کی دھمکیاں، سلمان خان کا دبئی سیٹل ہونے پر غور

Published May 1, 2023
Tags: Featured ان دنوں خوفزدہ رہنے لگا ہوں بھارت میں تھوڑا سا مسئلہ ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ بھارت میں ملنے والی قتل کی دھمکیوں کے بعد انہیں دبئی محفوظ لگنے لگا۔ ایک بھارتی ٹی وی شو میں ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ اسٹار کا کہنا تھا کہ سکیورٹی عدم تحفظ سے بہتر ہے وہ جہاں بھی جاتے ہیں مکمل سکیورٹی کے ساتھ جاتے ہیں لیکن دبئی میں کسی سکیورٹی کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی وہاں پر مکمل طور پر محفوظ محسوس ہوا۔

سلمان خان کا کہنا تھا کہ بھارت میں تھوڑا سا مسئلہ ہے اس لیے میں جہاں بھی جاتا ہوں مکمل سکیورٹی کے ساتھ جاتا ہوں، میں خود بھی ان دنوں خوفزدہ رہنے لگا ہوں۔

واضح رہے کہ سلمان خان کو عید کے بعد دبئی کے شاپنگ مال میں سکیورٹی کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredان دنوں خوفزدہ رہنے لگا ہوںبھارت میں تھوڑا سا مسئلہ ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور: الیکشن کمیشن کا آج کی ریلی کیخلاف عمران خان کو نوٹس
Next Article سوشل میڈیا پر محبت، بھارت سے مہندرکمار سکھر پہنچ گیا، دھوم دھام سے شادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ تریندنیا

طالبان پاکستان کے خلاف دہشتگردی کو روکیں: انتونیو گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہےکہ طالبان پاکستان کے لیے خطرہ بننے والے دہشتگرد گروپوں…

December 20, 2022
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

شاہ رخ اداکاری چھوڑنے کے بعد’مٹھائی والا’ بنیں گے !

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اداکاری چھوڑنے کے بعد مستقبل کے اپنے منصوبوں کے بارے میں بتا…

December 20, 2022
پاکستانکاروبار

کراچی: کسٹمز کا کھارادر، جوڑیا بازار میں چھاپہ، دکانوں سے اسمگل شدہ اشیاء پکڑ لیں

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے کھارادر جوڑیا بازار میں کسٹمز، رینجرز اور پولیس نے چھاپہ مار کر دکانوں سے…

September 26, 2023
پاکستان

غیر ملکیوں کو ملک چھوڑنے کی مہلت: باقی ایک دن، یکم نومبر کے بعد جامع آپریشن ہوگا: وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہونے…

October 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?