Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوشل میڈیا پر کنٹرول کیلئے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سوشل میڈیا پر کنٹرول کیلئے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پر کنٹرول کیلئے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ

Published December 2, 2024
Tags: 3 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا Featured پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ سوشل میڈیا پر جعلی خبروں اور منفی پروپیگنڈے کا خاتمہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی ترجمان برائے قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے بتایا ہے کہ حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم کا فیصلہ کیا ہے، یہ حکومت کا ایک اہم قدم ہے جس کا مقصد سوشل میڈیا پر جعلی خبروں اور منفی پروپیگنڈے کا خاتمہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اقدام ریاستی اداروں کے خلاف گمراہ کن معلومات پھیلانے والے عناصر کی حوصلہ شکنی کرے گا، تاہم اس قانون میں شفافیت، عوامی مشاورت اور آزادی اظہارِ رائے کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا اور اس کا استعمال صرف سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ہوگا۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع نے دعویٰ کیا کہ نئی ترامیم کے تحت ملکی اداروں اور کسی بھی فرد کے خلاف غلط خبر پھیلانے والے کو 3 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، فیک نیوز اور اس پر سزا کا تعین ٹربیونل کرے گا، حکومت کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس بلاک کرنے اور ختم کرنے کا اختیار بھی ہوگا، ابتدائی طور پر یہ قانون سوشل میڈیا کے لیے ہوگا لیکن مین سٹریم ٹی وی چینلز پر بھی لاگو کیا جاسکتا ہے۔

یاد رہے کہ رواں برس مئی میں سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے وزیراعظم نے پیکا ایکٹ 2016ء میں ترمیم کی منظوری دی تھی، جس کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن ایجنسی کے قیام کی منظوری بھی دے گی گئی بعد ازاں وفاقی کابینہ کو بھیجے گئے ابتدائی مسودے پر سیاسی جماعتوں اور ڈیجیٹل حقوق کے رہنماؤں کی جانب سے شدید تنقید کے بعد شکایت کے اندراج کے عمل کو ریگولیٹ کرنے کے لیے مجوزہ ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی میں کچھ تبدیلیاں تجویز کی گئی تھیں۔

TAGGED:3 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگاFeaturedپیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہسوشل میڈیا پر جعلی خبروں اور منفی پروپیگنڈے کا خاتمہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں کل سے تیز ہوائیں چلنے اور پارہ گرنے کی پیشگوئی
Next Article ملک میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات،فری لانسرز، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کاروبار ٹھپ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

لندن لائیو ایوارڈ شو میں‌چاہت فتح علی خان کی حرکات پر مداح برہم

لندن (شوبز ڈیسک): سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری سے وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان نے ایک تقریب…

October 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس: صندل خٹک جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

(ویب ڈیسک):معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس میں عدالت نے ملزمہ ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل…

June 13, 2023
پاکستان

پی پی پی سندھ کونسل اجلاس، کینال منصوبے کے خلاف قرارداد متفقہ منظور

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سندھ کونسل نے کینال منصوبے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور…

March 15, 2025
انٹرٹینمنٹ

آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پرفحاشی وعریانی بندہونی چاہیے،سلمان خان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان او ٹی ٹی پر سنسرشپ کی حمایت میں ہیں ان کا…

April 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?