Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا کے ہاتھوں شکست:پاکستان یہ میچ جیتنے کا مستحق نہیں تھا، ہم نے تاریخ دوہرا دی: شعیب اختر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > امریکا کے ہاتھوں شکست:پاکستان یہ میچ جیتنے کا مستحق نہیں تھا، ہم نے تاریخ دوہرا دی: شعیب اختر
کھیل

امریکا کے ہاتھوں شکست:پاکستان یہ میچ جیتنے کا مستحق نہیں تھا، ہم نے تاریخ دوہرا دی: شعیب اختر

Published June 7, 2024
Tags: Featured پاکستان کی امریکا سے شکست پر مایوسی کا اظہار پاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر
Share
SHARE

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

شعیب اختر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ اگر یہ میچ دیکھا جائے تو پاکستان اسے جیتنے کے لائق ہی نہیں تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Shoaib Akhtar (@imshoaibakhtar)

سابق کرکٹر نے کہا کہ امریکی ٹیم نے اس میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ہماری ٹیم میں بھی شاہین اور عامر سمیت دیگر نے میچ بچانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان کی امریکا سے شکست پر مایوسی کا اظہارپاکستان کے سابق اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آبادہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹادی: ’یہ ظلم کا سلسلہ اور روز کاکام ہے‘،جسٹس کیانی
Next Article سینیٹ: پلوشہ خان کی پرزائیڈنگ افسر تعیناتی پر اپوزیشن اراکین کا احتجاج، شور شرابہ، اجلاس ملتوی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مشرف کو سزائے موت دینے کا خصوصی عدالت کا فیصلہ برقرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل خارج کرتے…

January 10, 2024
پاکستان

آرمی چیف سے ملائیشین وزیراعظم کی ملاقات، انور ابراہیم نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا

(ویب ڈیسک): راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملائیشیا کے وزیر اعظم نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ…

October 4, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

اٹلی میں 2 ہزار سال قبل کے سکے دریافت

(ویب ڈیسک): اٹلی کے جزیرے سسلی پر ماہرین آثار قدیمہ نے رومی دور کے چاندی کے سکوں کا ایک ذخیرہ…

September 12, 2024
کھیل

گال ٹیسٹ میچ: پاکستان کی پہلی شاندارفتح، سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست

گال (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو چار وکٹوں…

July 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?