Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 79 رنز سے شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 79 رنز سے شکست
کھیل

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 79 رنز سے شکست

Published January 12, 2023
Tags: 79 رنز سے شکست Featured پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں
Share
SHARE

کراچی (ویب نیوز): نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 79 رنز سے شکست دیکر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ نیوزی لینڈ کے 262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 43 اوورز میں 182 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، کپتان بابر اعظم 79 رنز بناکر نمایاں رہے۔

اس کے علاوہ محمد رضوان 28 ، آغا سلمان 25 ، حارث سہیل 10 ،اسامہ میر 12 ، محمد وسیم 10 ، امام الحق 6 اور محمد نواز نے 3 رنز بنائے، فخرزمان اور حارث رؤف صفر پر آؤٹ ہوئے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹم ساؤٹھی اور اش سودھی نے 2،2 جبکہ فرگوسن،سینٹنر، بریسویل اور فلپس نے ایک ،ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

نیشنل بینک ارینا میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں کیوی کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیتا اور پاکستان کو فیلڈنگ کی دعوت دی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 262 رنز کا ہدف دیا ۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم ایک گیند قبل 261 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ڈیون کونوے 101 اور کین ولیم سن نے85 رنزکی اننگز کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے 38 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ نسیم شاہ نے 3 وکٹیں حاصل کیں، حارث رؤف اور اسامہ میر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

تین ون ڈے میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے، تیسرا اور فیصلہ کن میچ جمعہ کو کراچی میں ہی کھیلا جائے گا۔

TAGGED:79 رنز سے شکستFeaturedپاکستان کودوسرے ون ڈے میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پرویز الہٰی اعتماد کا ووٹ:راتوں رات اسمبلی اجلاس،رائے شماری شروع
Next Article انڈومینٹ‌فنڈسندھ:میڈیا اداروں میں چیک تقسیم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

اروشی روٹیلا کے بعد سونم باجوہ بھی نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں

(ویب ڈیسک): بھارتی پنجابی فلموں کی اداکارہ سونم باجوہ بھی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی دریا…

June 13, 2024
انٹرٹینمنٹ

حنا خان اور بوائے فرینڈ میں علیحدگی کی خبروں نے دم توڑ دیا

(ویب ڈٰسک): ممبئی: بھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا خان کے بوائے فرینڈ نے بریک اَپ کی خبروں…

July 15, 2024
پاکستان

عارف علوی اپنی آئینی اوقات میں رہیں؛ خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عارف علوی اپنی آئینی اوقات میں رہیں…

February 18, 2023
پاکستانتازہ ترینکھیل

پی ایس ایل 2023 : پہلا میچ13 فروری اور فائنل19 مارچ کو ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت…

January 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?