Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ
دنیا

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ

Published July 10, 2023
Tags: Featured پاکستان سمیت کئی ملکوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے
Share
SHARE

سویڈن (ویب ڈیسک): سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں مختلف ممالک سے ہزاروں مسلمانوں نے شرکت کی اور بے حرمتی کرنے والے شخص کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔دوسری جانب سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف مانچسٹر میں بھی احتجاج کیا گیا۔

واضح رہے کہ سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کا دلخراش واقعہ 28 جون کو عید الاضحیٰ کے روز ہوا تھا اور واقعے کے خلاف پاکستان سمیت کئی ملکوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔

قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اس وقت دنیا بھر میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں اور مختلف ممالک میں احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں جب کہ حکومت پاکستان کی جانب سے بھی جمعہ کے روز یوم تقدیس قرآن منایا گیا تھا۔

یورپی یونین نے بھی اپنے ردِ عمل میں سویڈن واقعے کو جارحانہ اور اشتعال انگیزی کا واضح عمل قرار دیا جب کہ کیتھولک عیسائیوں کے سب سے بڑے پیشوا پوپ فرانسس نے بھی اپنے بیان میں کہا کہ کسی بھی مذہبی کتاب کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

اس کے علاوہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر یمن کے حوثیوں نے سویڈن سے درآمدات پر پابندی عائد کر دی۔

حوثی وزیر تجارت نے کہا کہ درآمدات پر پابندی کا فیصلہ سویڈن میں قران کی بے حرمتی کے بعد کیا گیا، سویڈش اشیاء کی درآمدات محدود ہیں تاہم یہ فیصلہ علامتی اہمیت رکھتا ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان سمیت کئی ملکوں میں احتجاج کیا جا رہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی گیمرز نے فائٹنگ گیم ٹیکن 7 نیشنز کپ جیت کر تاریخ رقم کردی
Next Article اروشی1 منٹ کے 1 کروڑ روپے لینے والی بھارت کی مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرلیا، اطلاق 28 مئی سے ہوگا

کوپن ہیگن (ویب ڈیسک): اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا جس کا…

May 22, 2024
دنیا

کنگ چارلس کیخلاف دورے کے دوران نعرے لگ گئے

کولچیسٹر (ویب ڈیسک): برطانیہ کے شاہ چارلس کوکولچیسٹر شہر کے دورے پر مظاہرین کے طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا۔…

March 9, 2023
پاکستان

مردم شماری نامنظور،سندھ کیخلاف سازش نامنظور،کراچی گونج اُٹھا

کراچی (ویب ڈیسک ): سکھر سے کراچی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا سندھ بحالی مارچ سندھی مسلم سوسائٹی سے پہلی منزل…

March 19, 2023
کاروبار

یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع…

April 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?