Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: راولپنڈی میں ڈینگی کنٹرول سے باہر: 27نئے مریض رپورٹ، مجموعی تعداد 622 ہوگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > راولپنڈی میں ڈینگی کنٹرول سے باہر: 27نئے مریض رپورٹ، مجموعی تعداد 622 ہوگئی
پاکستانصحت

راولپنڈی میں ڈینگی کنٹرول سے باہر: 27نئے مریض رپورٹ، مجموعی تعداد 622 ہوگئی

Published September 28, 2025
Tags: 24 گھنٹوں کے دوران 27 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ 622 ڈینگی کنفرم مریض Featured راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کا خطرناک وار کا سلسلہ جاری
Share
SHARE

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کا خطرناک وار کا سلسلہ جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے کُل 10305 مریضوں کی سکریننگ کی گئی 622 ڈینگی کنفرم مریض آئے۔ رواں سال اب تک ڈینگی سے کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ڈینگی کے 58 کنفرم مریض اسپتالوں میں زیر علاج ہیں جبکہ ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی تعداد 1499، اب تک 52 لاکھ 87 ہزار 353 گھروں کی چیکنگ ہوچکی ہے۔

گھروں میں 1 لاکھ 54 ہزار879 گھر ڈینگی پازٹیو رہے۔ اسپاٹ چیکنگ 14 لاکھ 15 ہزار، 120 سپاٹ چیک کیے گے اور 20 ہزار 585 اسپاٹ پازٹیو رہے ۔

1 لاکھ 75 ہزار 464 مقامات سے لاروا ملا جسے تلف کردیا گیا۔ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 4183 ایف آئی آرز، 1760 بلڈنگ سربمہر اور 3389 چالان درج کیے گئے۔

ڈینگی لاروا کی موجودگی پر 1 کروڑ 3 لاکھ 55 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔ دھاماں سیداں، دھمیال، رینال، ڈھوک دلال، ڈھوک نجو، ڈھوک منشی سے ڈینگی لاروا ملا اور ڈینگی مریض سامنے آئے۔

علاوہ ازیں رحمت آباد، کھنہ ڈاک، وارث خان اور گرجا لکھن سے بھی ڈینگی لاروا ملا اور ڈینگی کے مریض سامنے آئے۔

TAGGED:24 گھنٹوں کے دوران 27 ڈینگی کے نئے مریض رپورٹ622 ڈینگی کنفرم مریضFeaturedراولپنڈی میں ڈینگیمچھروں کا خطرناک وار کا سلسلہ جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بانجھ پن کا شکار امریکی گلوکارہ سلینا گومز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
Next Article درآمدی آسائشوں پر سیلاب ٹیکس لگانے کی تیاری، آئی ایم ایف کامخالفت کا عندیہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

دبئی میں دنیا کی پہلی زیرآب مسجد کی تعمیر کا آغاز

دبئی (ویب ڈیسک): دبئی میں دنیا کی پہلی زیر آب مسجد کی تعمیرکا آغاز ہوگیا۔عرب میڈیا کے مطابق دنیا میں…

September 23, 2023
کھیل

ورلڈکپ دسواں میچ: جنوبی افریقا نے134 رنز سےجیت لیا،آسٹریلیا کی مسلسل دوسری شکست

لکھنؤ (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ورلڈکپ کے دسویں میچ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو با آسانی 134 رنز…

October 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

کل ہائبرڈ سورج گرہن ہوگا، پاکستان میں دیکھا نہیں‌جاسکے گا

کراچی (ویب ڈیسک): دنیا کے کئی ممالک میں 20 اپریل کو ہائبرڈ سورج گرہن کا نظارہ کیا جائے گا۔یہ ہائبرڈ…

April 19, 2023
پاکستان

پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(ویب ڈیسک): پاک فوج نے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

November 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?