Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی عرب کو ایران کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے: ایرانی صدر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سعودی عرب کو ایران کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے: ایرانی صدر
دنیا

سعودی عرب کو ایران کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے: ایرانی صدر

Published May 7, 2023
Tags: 25 افراد کے قتل کا الزام Featured
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہ سعودی عرب کو ایران کا دشمن یا ایران کو سعودی عرب کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے۔ شامی نیوز ایجنسی کو دیےگئے انٹرویو میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب دو بڑے ملک ہیں جن کے تعلقات کی بحالی سے خطے میں بڑی اہم تبدیلیاں رونما ہوں گی۔
25 افراد کے قتل کا الزام، ایرانی نژاد سوئیڈش شہری کو پھانسی دیدی گئی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نےکہا کہ شام کے صدر بشار الاسد نے امریکی اتحاد اور اسرائیل کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور اس کے حواریوں نے شام کو تقسیم کرنے کی گھناؤنی سازش کی تھی، امریکیوں نے داعش اور دیگر دہشت گرد گروپوں کو تشکیل دینے کا اعتراف کیا ہے۔

TAGGED:25 افراد کے قتل کا الزامFeatured
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قرض، سود اور صوبوں کا حصہ دینے کے بعد مرکز کو خسارہ، مالی آپریشن کی تفصیلات جاری
Next Article سینئر پاکستانی اداکار شبیر رعنا انتقال کرگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

عراق میں جنس کی تبدیلی اورہم جنس پرستی پرپابندی،15 سال قید کی سزا کا قانون منظور

بغداد (ویب ڈیسک): عراق میں ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیدیا گیا جس کی سزا کم سے کم 10…

April 28, 2024
پاکستانکاروبار

کراچی والو ہوشیار! کل بجلی 9 گھنٹے تک شٹ ڈاؤن رہے گی، کے ای کا اعلامیہ

کراچی (ویب ڈیسک): کے-الیکٹرک کی جانب سے 4 اگست (پیر) کو بن قاسم کلسٹر کے تحت آنے والے دھابیجی سب…

August 3, 2025
دنیا

اسرائیل کی دیر البلح میں گولا باری، غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی بند

(ویب ڈیسک ):اسرائیلی فوج کی جانب سے دیر البلح میں صبح سے گولا باری کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا…

February 29, 2024
انٹرٹینمنٹ

کارتک آریان نے فیئرنس کریم اور پان مصالحہ کے اشتہار کی پیشکش کیوں ٹھکرائی ؟

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکار کارتک آریان ڈیڑھ دہائی سے جہاں بالی وڈ انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوارہے…

June 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?