Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معطلی کے باوجود فلک ناز کی ایوان آمد، حکومتی سینیٹرز کا سینیٹ سےواک آوٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > معطلی کے باوجود فلک ناز کی ایوان آمد، حکومتی سینیٹرز کا سینیٹ سےواک آوٹ
پاکستان

معطلی کے باوجود فلک ناز کی ایوان آمد، حکومتی سینیٹرز کا سینیٹ سےواک آوٹ

Published September 13, 2024
Tags: Featured حکومتی سینیٹرز واک آوٹ سینیٹ (ایوان بالا) کے اجلاس میں کوئی مثبت کارروائی نہ ہوسکی معطلی کے باوجود سینیٹر فلک ناز چترالی کی ایوان میں موجودگی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ (ایوان بالا) کے اجلاس میں کوئی مثبت کارروائی نہ ہوسکی، وزراء کی عدم موجودگی پر سینیٹرز برہم ہوگئے، معطلی کے باوجود سینیٹر فلک ناز چترالی کی ایوان میں موجودگی پر حکومتی سینیٹرز واک آوٹ کرگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چئیرمین سیدال خان ناصر کی زیر صدارت شروع ہوا تو ایوان میں موجود سینیٹرز نے وزراء کی عدم موجودگی پر شدید احتجاج کیا۔ سینیٹر دنیش کمار نے کہا کیا ہم دیواروں سے باتیں کریں؟ اسی ضمن میں سینیٹر سعدیہ عباسی اور سینیٹر شبلی فراز نے بھی تنقید کی اور احتجاج کیا۔

سینیٹرز کے احتجاج کے دوران ہی سینیٹر مصدق ملک ایوان میں پہنچئے، سینیٹر زرقا سہروردی نے کہا میرے اپنے گھر گیس نہیں، سلنڈر استعمال کررہے ہیں۔

اس دوران سینیٹر ثمینہ زہری اور سینیٹر زرقاء تیمور کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، سینیٹر ثمینہ نے کہا سینیٹر فلک ناز کو باہر بھیجا جائے، باپ پارٹی کو کمزور نہ سمجھا جائے۔

سینیٹر ثمینہ کے ساتھ سینیٹر فیصل واوڈا نے بھی کہا کہ فلک ناز کو باہر نہ بھیجا گیا تو پورا ایوان واک آوٹ کرےگا۔

فیصل واوڈا کے کہنے پر حکومتی بینچوں پر بیٹھے تمام سینیٹرز واک آوٹ کرگئے اور پھر سینیٹر دنیش کمار نے ایوان میں آکر کورم کی نشاندہی کردی۔ اس طرح سینیٹ اجلاس پیر کی شام تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

TAGGED:Featuredحکومتی سینیٹرز واک آوٹسینیٹ (ایوان بالا) کے اجلاس میںکوئی مثبت کارروائی نہ ہوسکیمعطلی کے باوجود سینیٹر فلک ناز چترالی کی ایوان میں موجودگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایکسٹینشن کا ساتھ نہ دینے کا مولانا فضل الرحمان کا بیان قابل ستائش ہے؛عمران خان
Next Article عمران خان ملاقات کی جو لسٹ دیں اس پر عمل کریں: عدالت کا ایس پی اڈیالہ جیل کوحکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ملکی ایئرپورٹس بھی اب ٹھیکے پر چلانے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت نے کراچی، اسلام آباد اور لاہور ائیر پورٹس آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم…

December 31, 2022
پاکستانتازہ ترین

سابقہ آمر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد دبئی میں انتقال کر گئے

اسلام آباد: سابق صدر اور ڈکٹیٹر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف طویل علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں دبئی…

February 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان دھماکوں سے گونج اُٹھا، 15 افراد زخمی، گاڑیاں تباہ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 2 ، حب، خضدار اور تربت میں ایک، ایک دستی بم کے دھماکے ہوئے، جس…

December 25, 2022
دلچسپ و عجیب

گینیز ورلڈ ریکارڈز: پیپر ایکس نامی مرچ دنیا کی تیکھی ترین مرچ قرار

جنوبی کیرولائنا(ویب ڈیسک): گینیز ورلڈ ریکارز نے پیپر ایکس نامی مرچ کو دنیا کی تیز ترین مرچ قرار دے دیا۔…

October 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?