Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: زرعی شعبے کی ترقی پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی کی ضامن ہے: وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
shahbaz sharif
Nijat News > پاکستان > زرعی شعبے کی ترقی پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی کی ضامن ہے: وزیراعظم
پاکستان

زرعی شعبے کی ترقی پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی کی ضامن ہے: وزیراعظم

Published December 28, 2022
Tags: Featured زرعی شعبے کی ترقی سستا تیل اور گیس فوڈ سیکیورٹی
Share
SHARE

اسلام آباد: (نجات نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے سستا تیل اور گیس نہ خرید کر مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیا ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزارت توانائی نے بچت پلان پر بریفنگ دی اور مشاورتی کمیٹی نے بھی توانائی پلان پر رپورٹ پیش کی۔ اجلاس میں وزارت توانائی نے بچت پلان پر بریفنگ دی اور مشاورتی کمیٹی نے بھی توانائی پلان پر رپورٹ پیش کی۔

اجلاس میں وزیراعظم کی تشکیل کردہ مشاورتی کمیٹی نے توانائی پلان پر قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش کی ، توانائی بچت پلان پر صوبوں سے ہونے والی مشاورت پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے بریفنگ دی ۔

ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن کے حکام نے کابینہ کو توانائی پلان پر عملدرآمد سے متعلق آگاہ کیا ۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ قابل تجدید اور سستے توانائی ذرائع پر انحصار وقت کی اہم ضرورت ہے، تیل اور گیس کاسالانہ درآمدی بل 27 ارب ڈالر ہے جبکہ ملک کا گردشی قرضہ 2500 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ 30 سال کے دوران توانائی کے شعبے میں کوئی اصلاحات نہیں کی گئیں ، بجلی گیس پر انحصار کو کم کرنے کے طریقے ڈھونڈنا ہوں گے ، اتحادی حکومت ملک کے معاشی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم نے توانائی کی ضروریات اور وسائل کا استعمال بہتر کرنے کی ہدایت کی.

جبکہ وزیر اعظم کی زیرصدارت کسان پیکیج سے متعلق بھی جائزہ اجلاس ہوا جس میں بریفنگ دی گئی کہ رواں مالی سال میں نومبر تک 664 ارب کے زرعی قرضے کسانوں میں تقسیم کیے جا چکے ہیں۔

وزیراعظم نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسان پیکج پر عمل درآمد کو تیز کیا جائے،زرعی شعبے کی ترقی پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی کی ضامن ہے۔ہمیں ہر حال میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانا ہے،گندم،کپاس،کنولہ اور زیتون کی کاشت اور پیداوار پر توجہ دی جائے۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کسانوں کواجناس کی پیداوار بڑھانے کے لیے بہتر بیجوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے،کسان پیکج پر عمل کے لیے نوجوانوں کے لیے قرضہ اسکیم اور سود پر چھوٹ دی جائے،ہمیں ہر حال میں پاکستان میں غذائی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

TAGGED:Featuredزرعی شعبے کی ترقیسستا تیل اور گیسفوڈ سیکیورٹی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹیسٹ انتظامیہ قوانین سے لاعلم، رضوان کی کپتانی تماشہ بن گئی
Next Article بھارت میں یکے بعد دیگرےروسی بزنس ٹائیکونز کی پراسرار موت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکہ، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں بچوں سمیت 5افراد جاں…

November 1, 2024
پاکستان

شانگلہ میں گاڑی پر خودکش حملے میں 5 چینی انجینئرز سمیت 6 افراد جاں بحق

شانگلہ (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے علاقے بشام میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چینی…

March 26, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

کنجوس والدین ٹکٹ کیلیے شیر خواربچےکو ایئرپورٹ پر چھوڑ گئے

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی ائیرپورٹ پر والدین نے کنجوسی کی حد کردی اور اپنے شیر خوار کا ٹکٹ خریدنے…

February 5, 2023
پاکستان

پاکستان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت

پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ…

January 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?