Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف
پاکستان

وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف

Published November 16, 2023
Tags: Featured تفصیلات کے مطابق پرائم منسٹرآفس
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بہاولپور : نگران وزیراعظم کے دورہ شاہدرہ کرکٹ گراؤنڈ کے دوران ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول کی عدم دستیابی کا انکشاف ہوا ہے۔

نگران وزیراعظم نے اس معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئےچیف سیکرٹری پنجاب کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پرائم منسٹرآفس کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کو جاری کردہ مراسلے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وزیراعظم کے دورہِ شاہدرہ کرکٹ گراؤنڈ کے حوالے سے 28اکتوبر 2023 کو متعلقہ سول ایڈمنسٹریشن کو مطلع کیا گیا تھا۔

وزیراعظم نے 31؍ اکتوبر کو شاہدرہ کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا تو ان کے ہیلی کاپٹر کیلئے ری فیولنگ کے وقت انکشاف ہوا کہ ری فیولنگ کیلئے استعمال ہونیوالے بیرلز پر اسٹینڈرڈ مارکنگ ہی موجود نہیں جس کی وجہ سے ان فیول بیرلز کو فوری ریجیکٹ کردیا گیا۔

ان بیرلزپر نہ لاٹ نمبر،نہ ٹیسٹ رپورٹ اورنہ ہی ایکسپائری موجود تھی، ان کی غیر موجودگی میں یہ ناممکن تھا کہ اس فیول کو استعمال کیا جاسکتاجو لیب ٹیسٹ فیول کی پیش کی گئی وہ بھی فریش نہیں تھی۔

TAGGED:Featuredتفصیلات کے مطابق پرائم منسٹرآفس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل: نیوزی لینڈ کوشکست،بھارت فائنل میں پہنچ گیا
Next Article اسرائیلی فوج کا غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 نمازی شہید، متعدد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کیلئے ہے: پی ٹی اے

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش پر بیان جاری کردیا۔پی…

May 10, 2023
کاروبار

امارات میں سپر اسٹورز کا عید پر 70 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان

دبئی (ویب ڈیسک): متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سپر اسٹورز نے عید الاضحیٰ پر اشیائے صرف سمیت دیگر…

June 28, 2023
دنیا

بھارت میں‌بھی افغانیوں کیخلاف گھیر اتنگ، افغان طلباء کو اسکالرشپس دینے سے انکار

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارت نے افغان طلباء کے ویزوں میں توسیع اور اسکالرشپس دوبارہ شروع کرنے سے انکار کردیا۔افغانستان…

September 16, 2023
دنیا

حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران

(ویب‌ڈیسک ):ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو شکست کا سامنا…

June 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?