Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: طلاق کی افواہوں کاسدباب: ایشوریا اور ابھیشیک کی بلآخر ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > طلاق کی افواہوں کاسدباب: ایشوریا اور ابھیشیک کی بلآخر ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئی
انٹرٹینمنٹ

طلاق کی افواہوں کاسدباب: ایشوریا اور ابھیشیک کی بلآخر ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئی

Published December 6, 2024
Tags: Featured اداکاروں کی ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئی اسٹار کپل ایشوریا اور ابھیشیک طلاق کی زور پکڑتی افواہوں کو کم کردیا ہ طلاق کی زور پکڑتی افواہوں کے دوران
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک ): بالی وڈ کے اسٹار کپل ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی زور پکڑتی افواہوں کے دوران دونوں اداکاروں کی ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ایشوریا ابھیشیک کو ممبئی کے ایک ہوٹل میں منعقدہ شادی کی تقریب میں ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویر لیتے دیکھا گیا۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ایشوریا نے اپنی والد ہ برندیا رائے اور شوہر ابھیشیک کے ساتھ شادی کی تقریب میں شرکت کی جس دوران لی گئی تصاویر وائرل ہوگئی۔

View this post on Instagram

A post shared by Anu Ranjan (@anuranjan1010)

سوشل میڈیا پر بالی وڈ فلم پروڈیوسر انو رانجن کی جانب سے لی گئی تصاویر کو شیئر کیا گیا ہے جس میں ایشوریا کو سیاہ لباس میں کہیں ابھیشیک کے ساتھ کھڑے ہنستے مسکراتے تو کہیں والدہ اور دیگر اداکاروں کے ہمراہ دیکھا گیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Manish Goswami (@manishgoswami391)

ایشوریا اور ابھیشیک کی ایک ساتھ یہ تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جس نے دونوں اداکاروں کے درمیان طلاق کی زور پکڑتی افواہوں کو کم کردیا ہے۔

واضح رہے کہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کی شادی میں دونوں شخصیات کی علیحدہ علیحدہ شرکت کے بعد سے دونوں میں ایک بار پھر طلاق کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔

ایشوریا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر آرادھیا کی 13ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر شیئر کی تھیں تاہم ان تصاویر میں بھی ابھیشیک موجود نہیں تھے۔

دوسری جانب ابھیشیک سے متعلق خبریں زیرِ گردش ہیں کہ وہ اداکارہ نمرت کور کے ساتھ رومانوی تعلقات میں ہیں جب کہ ایشوریا رائے سے ان کی علیحدگی ہو گئی ہے۔

TAGGED:Featuredاداکاروں کی ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئیاسٹار کپل ایشوریا اور ابھیشیکطلاق کی زور پکڑتی افواہوں کو کم کردیا ہطلاق کی زور پکڑتی افواہوں کے دوران
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑ دیا گیا لیکن میں بھاگنے والی عورت نہیں: بشریٰ بی بی
Next Article جے یو آئی کا حکومت کا بھی الٹی میٹم: 8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: مولانا غفور حیدری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

باسکٹ بال کوچ نے 1 گھنٹے میں 1134 تین پوائنٹرز شوٹ کر کے ریکارڈ پر نظر جمالی

(ویب ڈیسک):‌امریکا میں ایک ہائی اسکول باسکٹ بال کوچ نے 1 گھنٹے میں 1134 تین پوائنٹرز شوٹ کر کے گینیز…

August 16, 2024
پاکستان

پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ، وفد محفوظ رہا

(ویب ڈیسک): پارا چنار میں خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر…

November 23, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

ڈاکٹروں نے ایک شخص کے پیٹ سے زندہ ایل مچھلی نکال لی

ویٹنام (ویب‌ڈیسک): ڈاکٹروں نے سرجری کی مدد سے ایک شخص کے پیٹ سے زندہ ایل مچھلی نکال لی۔غیر ملکی میڈیا…

March 26, 2024
پاکستان

9 مئی کوئی ڈھکی چھپی چیز نہیں، یہ کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینا پڑے گی: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس ۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے…

May 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?