Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “ایک ہم ہی نہیں، دنیا ہے پریشاں”:برطانیہ میں اسکولوں میں طلبہ کےموبائل استعمال کرنے پر پابندی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > “ایک ہم ہی نہیں، دنیا ہے پریشاں”:برطانیہ میں اسکولوں میں طلبہ کےموبائل استعمال کرنے پر پابندی
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

“ایک ہم ہی نہیں، دنیا ہے پریشاں”:برطانیہ میں اسکولوں میں طلبہ کےموبائل استعمال کرنے پر پابندی

Published February 21, 2024
Tags: Featured اسکولوں میں موبائل فون استعمال برطانیہ پابندی لگا دی تدریسی عمل میں خلل کم
Share
SHARE

لندن (ٹیک ڈیسک): برطانیہ نے طلبہ کی جانب سے اسکولوں میں موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔

غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ موبائل فون لانے پر پابندی کا مقصد کلاس رومز میں تدریسی عمل میں خلل کو کم کرنا ہے۔

وزیراعظم رشی سوناک نے کلاس روم میں موبائل فون کے استعمال کو پریشان کن قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ موبائل کے استعمال پر پابندی سے طلبہ کے رویوں میں بہتری آئے گی۔

برطانوی حکومت کی جانب سے اسکولوں میں موبائل فون استعمال سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان ایک روز قبل کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredاسکولوں میں موبائل فون استعمالبرطانیہپابندی لگا دیتدریسی عمل میں خلل کم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مخصوص نشستوں‌کی دوڑ:ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 ملیں گی، پی ٹی آئی سمیت باقی جماعتیں باہر
Next Article دنیا کےنصف ممالک کا خسرہ سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

دنیا میں پہلی مرتبہ اسٹیم خلیوں کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشن

ایک ہارٹ سرجن کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے پلیسنٹا یعنی آنول سے حاصل کیے گئے سٹیم خلیوں کے ذریعے…

December 21, 2022
پاکستان

پنجاب پولیس کی کچے میں کارروائی، سب انسپکٹر کی شہادت میں ملوث 2 ڈاکو ہلاک

(ویب ڈیسک ): پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں کارروائی کرتےہوئے سب انسپکٹر رانا رمضان…

October 6, 2024
انٹرٹینمنٹ

آصف رضا میر کے بعد صاحبہ اور ریمبو کے بیٹے کی شوبز میں انٹری

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ صاحبہ اور افضل خان عرف ریمبو کے بیٹے احسن افضل خان رمضان…

March 17, 2023
ٹائیفائیڈ کیسز
تازہ ترینصحت

سندھ: گزشتہ 10 ماہ میں ٹائیفائیڈ کے 2 لاکھ سے زائد کیسز

سندھ میں رواں سال باالخصوص گزشتہ 4 ماہ کے دوران ٹائیفائیڈ کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں…

December 17, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?