Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیکشن کمیشن کی پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > الیکشن کمیشن کی پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر
پاکستان

الیکشن کمیشن کی پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر

Published May 3, 2023
Tags: Featured آئین بنانے والوں نے عدلیہ کو یہ حق نہیں دیا سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ دے کر ے شدہ قانون کو تبدیل کیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تاریخوں پر نظرثانی درخواست دائر کردی۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے کیس میں 14مئی کو الیکشن کے عدالتی فیصلے پر نظرثانی کے لیے درخواست دائر کی ہے۔

الیکشن کمیشن نے عدالت عظمیٰ سے اپنے 4 اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار عدلیہ کو حاصل نہیں، آئین بنانے والوں نے عدلیہ کو یہ حق نہیں دیا کہ وہ انتخابات کے لیے تاریخ دے۔

الیکشن کمیشن نے درخواست میں کہا ہےکہ آئین پاکستان نے اداروں کے اختیارات کو بالکل واضح کر رکھا ہے اس لیے سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ دے کرطے شدہ قانون کو تبدیل کیا لہٰذا سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کی تاریخ دینے کی غلطی کو درست کرے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کرانے کا حکم دے رکھا ہے اور اس حوالے سے چیف جسٹس نے کیس میں ریمارکس دیے تھے کہ عدالت اپنا 14 مئی کو الیکشن کا حکم واپس نہیں لے گی۔

TAGGED:Featuredآئین بنانے والوں نے عدلیہ کو یہ حق نہیں دیاسپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ دے کرے شدہ قانون کو تبدیل کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گن پوائنٹ پر بات نہیں ہوگی، 14 مئی تک اسمبلیاں کسی صورت نہیں توڑینگے: وزیر دفاع
Next Article روس کا یوکرین کے 3 لڑاکا طیارے مارگرانے کا دعویٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکی ریاست ٹیکساس:برفانی طوفان، 6 افراد ہلاک، بجلی غائب

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان کی وجہ سے لاکھوں افراد تاریکی میں ڈوب گئے جبکہ…

February 3, 2023
پاکستان

پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز، جیل سے اسپتال منتقل

راولپنڈی(ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا…

January 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

9 مئی مقدمہ: عمران کا اٹک پولیس کے سامنے پیش ہونے سے انکار

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 9 مئی کے مقدمے میں اٹک پولیس ٹیم کے…

November 24, 2023
پاکستان

کراچی: پورٹ قاسم میں3 افراد گٹر میں گرگئے، 2 جاں بحق1 نیم بے ہوش

کراچی (ویب ڈیسک): پورٹ قاسم میں 2 افراد گٹر میں گرنے سے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے واقعہ سے متعلق…

March 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?