Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سعودی عرب کے خلاف جو زہر اگلا گیا اس سے بڑی پاکستان کے ساتھ دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سعودی عرب کے خلاف جو زہر اگلا گیا اس سے بڑی پاکستان کے ساتھ دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
پاکستان

سعودی عرب کے خلاف جو زہر اگلا گیا اس سے بڑی پاکستان کے ساتھ دشمنی نہیں ہوسکتی، وزیراعظم

Published November 22, 2024
Tags: Featured اس سے بڑی دشمنی کوئی نہیں ہوسکتی سعودی عرب کے خلاف بیان سامنے آیا وزیراعظم شہباز شریف
Share
SHARE

تونسہ (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں مانگا، کل جو سعودی عرب کے خلاف بیان سامنے آیا ہے پاکستان سے اس سے بڑی دشمنی کوئی نہیں ہوسکتی۔تونسہ میں کچھی کینال کی بحالی کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ جنرل (ر) مشرف کے دور میں اس منصوبے کا بیڑہ غرق کیا گیا بغیر کسی ٹینڈر کے ٹھیکے داروں کے حوالے کیا گیا، سب گواہ ہیں کہ کس بے دردی سے قوم کا پیسہ ضائع کیا گیا جب دوبارہ ن لیگ کی حکومت آئی تو 2018ء میں اس کینال کو مکمل کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ 2022ء میں سیلاب نے تباہی مچائی اور اس کینال کو مزید تباہ کیا چیئرمین واپڈہ اور احسن اقبال نے اس کی تعمیر مکمل کی اور آج ہم دوبارہ اس کا افتتاح کررہے ہیں، اس کا دوسرا مرحلہ مکمل کرنا چیلنج ہے تاکہ ڈیرہ بگٹی اور دیگر علاقوں میں پیاسی و بنجر زمین کو آباد کیا جاسکے۔

شہباز شریف نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کا ایسا برادر ملک ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے، اس نے ہمیشہ ہماری مالی، اقتصادی اور ڈپلومیٹک معاونت کی، اس کے عوض سعودی حکومت نے کبھی کچھ نہیں مانگا، کل جو بیان سامنے آیا ہے سعودیہ عرب سے اس بڑی کوئی دشمنی نہیں ہوسکتی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سعودی بادشاہ اور ولی عہد پاکستان کی کھل کر مدد کررہے ہیں، انہوں ںے کہا کہ آپ منصوبے لائیں ہم تو انتظار میں ہیں، ان کے خلاف زہر اگلنا کیسا ہوگا؟ جب پاکستان ایٹمی طاقت بنا تو میں نواز شریف کے ساتھ سعودیہ میں تھا، مرحوم کنگ عبداللہ نے نواز شریف کا ہاتھ پکڑا اور کہا تم میرے بھائی ہو، یہ فرمانروا کا حال ہے، ہمیں آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکیج دلانے میں سعودیہ نے کردار ادا کیا، ان کے خلاف زہر اگلنا ناقابل جرم ہے۔

انہوں نے کہا کہ قوم سعودی عرب کے خلاف پروپیگنڈا اور ملکی سلامتی سے کھیلنے والوں کے ہاتھ توڑ دے گی۔

TAGGED:Featuredاس سے بڑی دشمنی کوئی نہیں ہوسکتیسعودی عرب کے خلاف بیان سامنے آیاوزیراعظم شہباز شریف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عدالتی حکم پر سو فیصد عمل ہوگا دھرنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیںگے، نقصان ہوا تو ذمہ دار پی ٹی آئی ہوگی؛ وزیر داخلہ
Next Article پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑےاضافہ کاامکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران رہائی کی امید نہ رکھیں، ان کی مشکلات بڑھیں گی، جیلیں گنڈاپور کی مرضی سے کھل رہی ہیں: فیصل واوڈا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ رہائی کے بجائے بانی پی ٹی…

November 21, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش غیر معینہ مدت کیلئے ہے: پی ٹی اے

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی بندش پر بیان جاری کردیا۔پی…

May 10, 2023
پاکستان

ایس یو پی کا پیدل سندھ مارچ حیدرآباد کی حدود مٰیں‌داخل ہوگیا

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ یونائٹیڈ پارٹی کی جانب سے کرپشن ، غیر قانونی لوگوں کو سندھ سے ڈی پورٹ کرنے،…

March 6, 2023
پاکستان

صحافی مطیع اللہ جان گرفتار،ایف آئی آر منظرعام پر آگئی، انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام اباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو ای نائن چیک پوسٹ سے گرفتار کر لیا۔صحافی…

November 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?