Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈراما انڈسٹری کےنامور ادکار طارق جمیل پراچہ انتقال کر گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ڈراما انڈسٹری کےنامور ادکار طارق جمیل پراچہ انتقال کر گئے
انٹرٹینمنٹ

ڈراما انڈسٹری کےنامور ادکار طارق جمیل پراچہ انتقال کر گئے

Published April 9, 2023
Tags: Featured پہلا ڈرامہ 'آنچ' بنایا پی ٹی وی سے طارق جمیل نے کیریئر کا آغاز کیا وہ ایک بہترین پروڈیوسر بھی تھے
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے۔طارق جمیل پراچہ کا شمار صرف بہترین اداکاروں میں ہی نہیں بلکہ کامیاب پروڈیوسرز میں بھی ہوتا ہے۔طارق جمیل نے اپنے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کے سیٹ ڈیزائنر کے طور پر کیا مگر وہ ایک بہترین پروڈیوسر کے طور پر جانےگئے، انہوں نے پہلا ڈرامہ ‘آنچ’ بنایا جسے کافی مقبولیت ملی۔

Best scene old PTV home drama serial https://t.co/7Z0uLg9uyk via @YouTube

— ayaz ali memon (@memonayazali) April 9, 2023

اس کے بعد انہوں نے اداکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھا اور خوب داد سمیٹی، ان کے مشہور ڈراموں میں دل مومن، سات پردوں میں، پیار نام کا دیا، اڑان اور محبت چھوڑ دی میں نے شامل ہیں۔

سینئر اداکار کے انتقال کی افسوس ناک خبر کو دیگر اداکاروں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا اور ان کی مغفرت کی دعا کی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by AREEBA (@unbeatable_faysal)

TAGGED:Featuredپہلا ڈرامہ 'آنچ' بنایاپی ٹی وی سے طارق جمیل نے کیریئر کا آغاز کیاوہ ایک بہترین پروڈیوسر بھی تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article FBR رپورٹ: ملک میں اسمارٹ فونز کی غیر قانونی درآمد کا انکشاف
Next Article شام کے ریڈار سسٹم اور آرٹلری پوسٹوں پر اسرائیل کے فضائی حملے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

آسٹریلیامیں‌لاکھوں شہری فلسطینیوں‌کے حق میں‌سڑکوں پر نکل آئے، اسرائیل پر پابندی کا مطالبہ

سڈنی (ویب ڈیسک): غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف آسٹریلیا بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔…

August 25, 2025
کھیل

ملتان کو شکست،لاہور مسلسل دوسری بار پی ایس ایل کا چیمپئن بن گیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): ملتان کو شکست دے کر لاہور قلندرز مسلسل دوسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بن گیا،…

March 18, 2023
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

ڈاکٹروں کے لکھے نسخے اب گوگل سے پڑھوائیں

یہ بات تو سب کو معلوم ہے کہ ڈاکٹروں کے لکھے ہوئے الفاظ کو سمجھنا عام افراد کے بس کی…

December 20, 2022
دنیا

امریکا کا پاکستانی سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کیلیے وظیفہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرہ اضلاع کے مزید 500 طلبا کے لیے وظائف کا اعلان کیا…

March 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?