Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایف بی آرنےانکم ٹیکس کیلیے اسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی قرار دیدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > ایف بی آرنےانکم ٹیکس کیلیے اسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی قرار دیدی
صحت

ایف بی آرنےانکم ٹیکس کیلیے اسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی قرار دیدی

Published December 24, 2023
Tags: Featured اسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹم ایف بی آر نے انکم ٹیکس کیلیے فسکل الیکٹرانک ڈیوائس اینڈ سافٹ ویئر نصب
Share
SHARE

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): ایف بی آر نے انکم ٹیکس کیلیے اسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹم کی تنصیب لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کے بعد انکم ٹیکس کیلیے بھی اسلام آباد کراچی اور لاہور سمیت ملک کے آٹھ بڑے شہروں میں بڑے اسپتالوں، پتھالوجیکل لیبارٹریوں، میڈیکل ڈائیگناسٹک لیبارٹریوں، کلینک ،میڈیکل پریکٹشنز،جم کلب ہیلتھ کلبوں سمیت دیگرنوٹیفائی شعبوں کیلیے لائسنس یافتہ کمپنیوں سے پوائنٹ آف سیل سسٹم، فسکل الیکٹرانک ڈیوائس اینڈ سافٹ ویئر نصب کراکے ایف بی آرسے منسلک کرنے کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز 2002 میں ترامیم کا مسودہ تیار کرکے اسٹیک ہولڈرز کی آرا کیلیے جاری کردیا ہے۔

اس بارے میں جب ایف بی آر کے سینئر افسر سے رابطہ کی اگیا تو انھوں نے بتایا کہ اگست 2020 میں ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کی طرح اسلام آباد کراچی اور لاہور سمیت ملک کے 8بڑے شہروں میں بڑے ہسپتالوں، پیتھالوجیکل لیبارٹریوں، میڈیکل ڈائیگناسٹک لیبارٹریوں کلینک، میڈیکل پریکٹشنز،جم کلب ہیلتھ کلبوں، ریسٹورنٹس،انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سروس کمپنیوں، کوریئر سروس و کارگو سروس، بیوٹی پارلروں ،کاروبار اور دکانوں، رٹیل آوٹ لیٹس سمیت دیگر شعبوں کیلیے انکم ٹیکس میں بھی پوائنٹ آف سیل نصب کرنے کو لازمی قرار دیا تھا اب انہیں رولز میں مزید ترامیم کی جارہی ہے۔

سیلز ٹیکس کیلیے پوائنٹ آف سیل سسٹم نصب کرنے کیلیے ایف بی آر کی لائنسنس یافتہ کمپنیوں سے سسٹم نصب کراکر انٹیگریشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

اسی طرح اب انکم ٹیکس کیلیے بھی صرف ایف بی آر کی لائسنس یافتہ کمپنیوں کے ہی پی او ایس اور سکل الیکٹرانک ڈیوائس اینڈ سافٹ ویئر نصب کراکے ایف بی آرسے منسلک کرنے کو لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ سیلز ٹیکس کے ساتھ ساتھ انکم ٹیکس میں بھی ود ہولڈنگ ٹیکس کی چوری روکی جاسکے اور نئے لوگ ٹیکس نیٹ میں لائے جاسکیں تاہم مجوزہ رولز کے مسودے کی کاپی کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اسٹیک ہولڈرز کو ہدایت کی ہے کہ سات دن کے اندر اپنی آراو تجاویز بھجواسکتے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل سسٹمایف بی آر نے انکم ٹیکس کیلیےفسکل الیکٹرانک ڈیوائس اینڈ سافٹ ویئر نصب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بابر سےاچھی انڈر اسٹینڈنگ ہے،وہ ہمارے بیٹنگ لیڈر ہیں، ان کی پوزیشن برقرار رہے گی: شان مسعود
Next Article انتہائی نایاب نسل کا بلیک ٹائیگر سیوڈو میلانسٹک 30 سال بعد بھارت میں‌مل گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ اور بلوچستان میں سب سے زیادہ لوڈشیڈنگ، کے پی تیسرے نمبر پر

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: علی امین گنڈا پور کے شور شرابے کو درست مان بھی لیا جائے اور بظاہر کئی…

June 21, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان زیادہ ترین ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنیوالاملک،ڈیٹا درباررپورٹ

کراچی (ٹیک ڈیسک): پاکستان دنیا بھر میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے والا سب سے تیز ترین ملک…

February 2, 2023
پاکستانصحت

گزشتہ سال پاکستان میں ٹی بی کے کیسز میں اضافہ ہوا: عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تپ دق سے متعلق رپورٹ شائع کردی گئی۔عالمی ادارہ صحت رپورٹ…

October 31, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر ویکی پیڈیا ملک میں بلاک

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): ریگولیٹر نے خبردار کیا کہ عدم تعمیل کی صورت میں ویکی پیڈیا کو ملک میں بلاک…

February 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?