Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایف بی آر نے خیبرپختونخوا کی طرف سے 2 فیصد ٹیکس لگانےکی مخالفت کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایف بی آر نے خیبرپختونخوا کی طرف سے 2 فیصد ٹیکس لگانےکی مخالفت کردی
پاکستانکاروبار

ایف بی آر نے خیبرپختونخوا کی طرف سے 2 فیصد ٹیکس لگانےکی مخالفت کردی

Published October 28, 2024
Tags: Featured ایف بی آر کی مخالفت خیبرپختونخوا کی طرف سے 2 فیصد ٹیکس فیڈرل بورڈ آف ریونیو
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے خیبرپختونخوا کی طرف سے 2 فیصد ٹیکس لگانے کی مخالفت کردی۔خیال رہےکہ خیبرپختونخوا میں 23 اگست 2024 سے انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ ٹیکس عائدکیا گیا تھا۔ یہ ٹیکس ائیر، روڈ اور ریل کے ذریعے کنسائنمنٹس کی برآمدات پر لگایا گیا تھا۔

ایف بی آر نے اعتراض کیا ہےکہ خیبرپختونخوا کی طرف سے ٹیکس لگانے سے برآمدات متاثر ہوسکتی ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق خیرپختونخوا کے مختلف بارڈر پوائنٹس سے افغانستان کو برآمدات ہوتی ہیں۔ برآمدات پر ڈیوٹیز یا ٹیکس لگانے سے ایکسپورٹس پر منفی اثر پڑسکتا ہے۔ اس سے پاکستان کے لیے فارن ایکسچینج کی ترسیل بھی متاثر ہونےکا خدشہ ہے۔

ایف بی آر کا کہنا ہےکہ درآمدات یا برآمدات پر ٹیکس لگانے کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے۔ ایف بی آر نے اس متعلق وزارت قانون سے بھی رائے لینے کی سفارش کردی ہے۔

TAGGED:Featuredایف بی آر کی مخالفتخیبرپختونخوا کی طرف سے 2 فیصد ٹیکسفیڈرل بورڈ آف ریونیو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب کے حیرت انگیز تعمیراتی منصوبے: پہلا جزیرہ عوام کیلئے کھول دیا گیا
Next Article جے پور میں‌بشنوئی کمیونٹی کا سڑکوں پر احتجاج، اداکار سلمان خان کا پتلا نذرآتش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

جہاں ن لیگ سےمعاہدہ نہیں ہوا وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا: بلاول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جہاں جہاں مسلم لیگ (ن)…

March 1, 2024
کھیل

ویمنز سیریز: ویسٹ انڈیز کی لگاتار پاکستان کو تیسری شکست، سیریز 0-3 سے جیت لی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ویسٹ انڈیز ویمنز نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان ویمنز کو 88…

April 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

اٹھو پاکستانیو جاؤ، عمران خان کا ساتھ دو؛ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ راکھی ساونت بھی سابق وزیرِاعظم عمران خان کی حمایت میں میدان میں اتر آئیں۔میڈیا رپورٹ…

May 13, 2023
صحت

کانگو وائرس کا ڈاکٹروں پر حملہ: کوئٹہ کا ڈاکٹر انتقال کر گیا، 4 کراچی میں زیر علاج

کوئٹہ - کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کوئٹہ کے سول اسپتال کے 5 ڈاکٹروں سمیت عملے کے 8 افراد کانگو وائرس کا…

November 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?