Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں‌مزید مہنگائی کا خدشہ:آئی ایم ایف کی شرائط پربجٹ سےقبل زرعی کھادسمیت ٹیکسز میں اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > ملک میں‌مزید مہنگائی کا خدشہ:آئی ایم ایف کی شرائط پربجٹ سےقبل زرعی کھادسمیت ٹیکسز میں اضافہ
کاروبار

ملک میں‌مزید مہنگائی کا خدشہ:آئی ایم ایف کی شرائط پربجٹ سےقبل زرعی کھادسمیت ٹیکسز میں اضافہ

Published June 24, 2023
Tags: Featured بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پر بجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ٹیکس وصولیوں کا ہدف 9200 ارب روپے سے بڑھا کر 9415ارب روپے کر دیا گیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بجٹ میں مزید 215 ارب روپے کے ٹیکسز عوام پر عائد کردیے گئے جبکہ انکم ٹیکس میں سالانہ 24 لاکھ سے زائد آمدن پر ٹیکس میں 2.5 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ماہانہ 2 لاکھ سے زائد کی تنخواہ پر انکم ٹیکس کی شرح میں 2.5 فیصد اضافہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق کھاد پر 5 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سے 35 ارب روپے آمدن ہو گی۔

ذرائع نے بتایا کہ پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹیکس ایک سے بڑھا کر 2 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سے مزید 45 ارب روپے حاصل ہونے کا امکان ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں جائزے اور پروگرام کی بحالی کی راہ میں رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقاتوں اور رابطوں سے یہ پیشرفت ممکن ہوئی ہے، وزیراعظم اور ایم ڈی آئی ایم ایف کے درمیان پیرس میں رابطوں اور ملاقاتوں سے بریک تھرو ہوا ہے۔

TAGGED:Featuredبجٹ سے قبل ٹیکس وصولیوں کا ہدف بڑھا دیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میئر کراچی کے الیکشن میں غیر حاضرپی ٹی آئی کے 11 نمائندے پارٹی سے فارغ
Next Article بلوچستان حکومت کا سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری ختم کرنےکا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد: جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال، ریڈ زون والے راستے کنٹینر لگاکر بند

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے دھرنے اور پی ٹی آئی کی احتجاج کی کال پر…

July 26, 2024
کھیل

پی ایس ایل:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےلاہور قلندرزکو 5 وکٹ سے شکست دے دی

(ویب‌ڈیسک ):ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز…

February 20, 2024
پاکستان

ججز کی ریٹائرمنٹ کی عمر و تعداد بڑھانے کا معاملہ: حکومتی اتحاد دو تہائی اکثریت کے قریب پہنچ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اہم قانون سازی کے لیے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف متحرک ہوگئے۔ ذرائع…

September 9, 2024
دنیا

اب بھی پاک-افغان خطے میں دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؛ امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے کہا ہے کہ وہ اب بھی پاک-افغان خطے میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں کرنے…

July 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?