Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روسی ایٹمی ہتھیاروں کی پہلی کھیپ بیلاروس منتقل، پیوٹن کی تصدیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روسی ایٹمی ہتھیاروں کی پہلی کھیپ بیلاروس منتقل، پیوٹن کی تصدیق
دنیا

روسی ایٹمی ہتھیاروں کی پہلی کھیپ بیلاروس منتقل، پیوٹن کی تصدیق

Published June 17, 2023
Tags: Featured امریکا نے بھی یورپی اتحادیوں کی سرزمین پر جوہری ہتھیار رکھے ہوئے ہیں
Share
SHARE

سینٹ پیٹرز برگ (ویب ڈیسک): روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے تصدیق کردی ہے کہ روس نے اپنے تزویراتی (ٹیکٹیکل) جوہری ہتھیاروں کی پہلی کھیپ بیلاروس منتقل کر دی ہے۔سینٹ پیٹرز برگ میں اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر کا کہنا تھا کہ صرف روسی سرزمین کو درپیش بیرونی حملے کی صورت میں ان ہتھیاروں کا استعمال کیا جائے گا۔انہوں نے فورم کو بتایا کہ رواں برس گرمیوں کے اختتام تک جوہری ہتھیاروں کی بیلاروس منتقلی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا۔

فورم سے اپنے خطاب کے بعد سوال جواب کے وقفے کے دوران جوہری ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ ہم کیوں دنیا کو خطرے میں ڈالیں گے؟ میں پہلے ہی بول چکا ہوں کہ ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال صرف اس صورت میں کیا جائے گا جب روسی سرزمین کو بیرونی حملے جیسے خطرات کا سامنا ہو۔

دوسری جانب روسی صدر کے بیان کے بعد امریکا کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین پر ایٹمی حملے کی کوئی علامات نظر نہیں آتی۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ہمیں ایسی کوئی علامتیں نظر نہیں آتی جس سے یہ گمان ہو کہ روس، یوکرین کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ تزویراتی جوہری ہتھیار ایسے چھوٹے ہتھیار ہوتے ہیں جو کہ محاذ جنگ میں یا محدود حملوں کی غرض سے استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ ہتھیار بڑے پیمانے پر ریڈیو ایکٹو تباہی لانے کے بجائے دشمن کے مخصوص ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کیلئے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ رواں برس مارچ میں روس نے بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ کیا تھا، معاہدے کے تحت روس اپنے ٹیکٹیکل (تزویراتی) جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔

اس موقع پر روسی صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ بیلاروس کے ساتھ اس کی سرزمین پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ کیا ہے، امریکا نے بھی یورپی اتحادیوں کی سرزمین پر جوہری ہتھیار رکھے ہوئے ہیں، روسی اقدام سے جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدوں کی خلاف ورزی نہیں ہوگی۔

TAGGED:Featuredامریکا نے بھی یورپی اتحادیوں کی سرزمین پر جوہری ہتھیار رکھے ہوئے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈکااعلان، شاہین،سرفراز بھی شامل
Next Article بیٹے کی شادی: سنی دیول اور دھرمیندرا کے ڈانس کی ویڈیوز وائرل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

6000 نوری سال دور سانپ نما جھرمٹ میں چھپی ستارہ فیکٹری دریافت

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): یورپین سدرن آبزرویٹری (ای ایس او) نے زمین سے انتہائی فاصلے پر موجود سانپ نما ستاروں…

January 8, 2023
پاکستان

وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول دستیاب نہ ہونے کا انکشاف

(ویب ڈیسک): بہاولپور : نگران وزیراعظم کے دورہ شاہدرہ کرکٹ گراؤنڈ کے دوران ہیلی کاپٹر کیلئے معیاری فیول کی عدم…

November 16, 2023
دنیا

اسپین کا فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان

(ویب ڈیسک):ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا، جس کا دارالحکومت…

May 28, 2024
کھیل

کرکٹ الیکشن میں اندھا پیسا چلتا ہے، راشد لطیف کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر پھٹ پڑے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر پھٹ پڑے۔سوشل میڈیا پر…

June 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?