Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں
پاکستانصحت

جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

Published May 27, 2023
Tags: 1988 میں بطور آر ایم او جے پی ایم سی جوائن کیا Featured کئی روز سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک) کراچی کے جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سیمی جمالی کئی روز سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں اور وہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔سیمی جمالی کی نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز عصر جناح اسپتال کی مسجد میں ادا کی جائے گی۔

ڈاکٹرسیمی جمالی نے نوابشاہ سے میڈیکل کی تعلیم مکمل کی, انہوں نے تھائی لینڈ سے ماسٹرآف پبلک ہیلتھ منیجمنٹ کی ایڈوانس ڈگری حاصل کی اور 1988 میں بطور آر ایم او جے پی ایم سی جوائن کیا۔

ڈاکٹر سیمی جمالی کو1995 میں جےپی ایم سی کےشعبہ حادثات کا انچارج مقررکیاگیا، وہ 2010 میں جے پی ایم سی کی جوائنٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر بنیں، پھر 6 سال بعد وہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر ہوئیں۔

TAGGED:1988 میں بطور آر ایم او جے پی ایم سی جوائن کیاFeaturedکئی روز سے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیںوہ کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہارون رشید کو ڈومیسٹک کرکٹ کا بھی اضافی چارج دے دیا گیا
Next Article عروج آفتاب کا خود کو ’پاکستانی‘ اور’اردوگلوکارہ‘ کہنے پر اعتراض
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ہرجانے کا کیس ختم؛ سعید غنی اور حلیم عادل شیخ شیر و شکر ہوگئے

عدالت نے صوبائی وزیرسندھ سعید غنی اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو ہدایت کی کہ دل بڑا…

January 21, 2023
دنیا

امریکی صدراتی مباحثہ: بوقت ضرورت مائیک بند رکھنے سمیت نئے ضوابط پر اتفاق

(ویب ڈیسک): نومبر 2024 کے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلد ٹرمپ کے درمیان…

June 26, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کا کروم میں طاقتور ترین اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کرنے منصوبہ

ویب ڈیسک: عالمی ٹیک کمپنی گوگل جس کا سرچ انجن انٹرنیٹ صارفین کی روزمرہ کی زندگی میں ایک ضرورت بن…

October 29, 2024
پاکستانتازہ ترین

پنجاب: آئی جی کے بعد چیف سیکرٹری بھی تبدیل

لاہور: آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا جبکہ وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری پنجاب…

December 21, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?