Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سابق امریکی صدرٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے ظاہر کردیے گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > سابق امریکی صدرٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے ظاہر کردیے گئے
تازہ تریندنیا

سابق امریکی صدرٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے ظاہر کردیے گئے

Published December 31, 2022
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے پبلک ( عوام کے سامنے ظاہر) کردیے گئے۔ گزشتہ دنوں امریکی قانون سازوں نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے عوام کے سامنےلانےکے حق میں ووٹ دیا تھا۔

امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے 2015سے 2020 تک کے ٹیکس گوشوارے ظاہرکرنےکے حق میں 24 جب کہ مخالفت میں 16 ووٹ ڈالےگئے، مخالفت کرنے والے تمام ارکان ری پبلکن تھے۔ تاہم اب ٹرمپ کے 6 سال کے ٹیکس گوشوارے پبلک کردیے گئے ہیں۔

دوسری جانب جمعہ کو ہزاروں صفحات پر مشتمل ٹیکس گوشوارے ریلیز کرنے پر ٹرمپ انتظامیہ نے ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اس عمل سے امریکی سیاست تقسیم ہو جائے گی۔ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈیموکریٹس کو یہ نہیں کرنا چاہیے تھا جبکہ سپریم کورٹ کو اسے منظور نہیں کرنا چاہیے تھا یہ فیصلہ خوفناک چیزوں کا باعث بنے گا۔

واضح رہےکہ قانون کی رو سے امریکی صدر پر ٹیکس ریٹرن ظاہرکرنا لازم نہیں ہے تاہم دہائیوں سے امریکی صدور رضاکارانہ طور پر ایسا کرتے رہے ہیں جب کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹیکس ریٹرن چھپانےکے لیے تمام تر کوششیں کیں۔

2020 میں امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ڈونلڈ ٹرمپ کے 18 سال کے ٹیکس گوشواروں کا ریکارڈ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تھل نووا پاور تھر سےمزید 330 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل
Next Article دیا بھیل کے لرزہ خیز قتل کی تحقیقات کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ کو سول فراڈ کیس میں کروڑوں ڈالر جرمانے اور کاروبار پر پابندی کی سزا

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کونیویارک سول فراڈ کیس میں 35 کروڑ 50 لاکھ ڈالر جرمانے…

February 17, 2024
پاکستانتازہ ترین

سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک): 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد…

July 7, 2023
دنیا

مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں

کراچی (ویب ڈیسک): مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں امریکا سے لیکر افریقا اور ایشیا سے لیکر یورپ تک مختلف ممالک…

October 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

کوئٹہ شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا دھماکا، 1 شخص ہلاک

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران دو دھماکے ہوگئے۔پہلے کوئٹہ کے موتی رام روڈ پر دھماکا…

August 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?