Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گھوٹکی: ناروواہ کینال کے ٹوٹے پل سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں جاگرے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گھوٹکی: ناروواہ کینال کے ٹوٹے پل سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں جاگرے
پاکستانتازہ ترین

گھوٹکی: ناروواہ کینال کے ٹوٹے پل سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں جاگرے

Published September 24, 2024
Tags: ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں گرگئے ریسکیو میں تاخیر ناروواہ کینال پر پل کے ٹوٹے حصے ورثا نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا
Share
SHARE

گھوٹکی (ویب‌ڈیسک): ناروواہ کینال پر پل کے ٹوٹے حصے سے ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں گرگئے۔پولیس کے مطابق صبح کے وقت 7 سالہ بچہ پل کراس کرتے ہوئے گر کر ڈوب گیا، بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو میں تاخیر ہوئی جس کے سبب ورثا نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔

پولیس نے بتایا کہ اسی مقام پر 2 موٹرسائیکل سوار بھی نہر میں گرے جنہيں مقامی افراد نے بچا لیا۔

اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر اوباڑو کا کہنا ہے کہ محکمہ آبپاشی کو فوری طور پر نہری پانی کا بہاؤ کم کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں جب کہ نیوی کے ماہر غوطہ خوروں کی ٹیم سکھر سے روانہ ہوگئی ہے۔

TAGGED:ایک ہی دن میں 3 افراد نہر میں گرگئےریسکیو میں تاخیرناروواہ کینال پر پل کے ٹوٹے حصےورثا نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’آئینی عدالت کا قیام عدالتی نظام کی مضبوطی کا باعث بنے گا‘، پاکستان یوتھ لائرز فورم کا آئینی ترمیم کا خیرمقدم
Next Article آج پاکستان موجود ہے تو1973ء کے آئین کی وجہ سے ہے، بلاول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی:کھلاڑیوں میں‌کوآرڈینیشن کا فقدان تھا؛سینیئر منیجر وہاب ریاض کی رپورٹ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینیئر…

June 27, 2024
پاکستان

قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…

May 28, 2023
پاکستان

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے رات گئے قانونی ٹیم کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی)…

September 14, 2024
پاکستانتازہ ترین

تھوک پرضمانت عمران کومزیدبدمعاش بنانےمیں معاون ہے،وزیر داخلہ

لاہور (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ایک طرف ایک آدمی عدالتی حکم کی تعمیل…

March 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?