Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت کا 500 سے 10 ہزار روپےتک ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت کا 500 سے 10 ہزار روپےتک ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ
پاکستانکاروبار

حکومت کا 500 سے 10 ہزار روپےتک ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ

Published March 9, 2025
Tags: Featured بانڈز چوری اور نقصان کے خدشات سے محفوظ پانچ سو، ہزار، پانچ ہزار اور 10 ہزار روپے کے بانڈز جاری ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف لین دین موبائل ایپ کے ذریعے ہوگی
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا جس کی لین دین موبائل ایپ کے ذریعے ہوگی۔ڈیجیٹل پرائز بانڈز چوری اور نقصان کے خدشات سے محفوظ ہوں گے جبکہ انعامی رقم پر ٹیکس لاگو ہوگا اور زکوٰۃ مستثنا ہوگی۔پانچ سو، ہزار، پانچ ہزار اور 10 ہزار روپے کے بانڈز جاری کیے جائیں گے۔

خریداری صرف نیشنل سیونگز موبائل ایپ یا منظور شدہ چینلز سے ممکن ہوگی، قرعہ اندازی سہ ماہی بنیادوں پر ہوگی۔ انعامی رقم براہ راست لنک شدہ بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہوگی۔

ڈیجیٹل بانڈز معیشت کو دستاویزی بنانے میں مددگار ثابت ہوں گے، خریداری کے وقت نامزدگی کی سہولت دستیاب ہوگی۔

ورثا کو جانشینی سرٹیفکیٹ کے مطابق ادائیگی کی جائے گی، کاغذ کے بغیر بانڈز سے پرنٹنگ اور لاجسٹکس کے اخراجات ختم ہو جائیں گے۔

TAGGED:Featuredبانڈز چوری اور نقصان کے خدشات سے محفوظپانچ سو، ہزار، پانچ ہزار اور 10 ہزار روپے کے بانڈز جاریڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارفلین دین موبائل ایپ کے ذریعے ہوگی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے آئی نجومی بھی بن گئی ،موت کی تاریخ کی پیشگوئی کی ایپ متعارف
Next Article نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ایف آئی اے سائبر کرائم ٹکے کے کام کا نہیں، وزیراعظم اسے بند کردیں: وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (ٹیک ڈیسک): وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ ایف آئی اے سائبر ونگ کے پاس اپنے شعبے…

August 5, 2024
پاکستان

ملک میں اگلے 25 دنوں کے دوران 3 ہیٹ ویو آنے کا خطرہ

(ویب ڈیسک) :ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 25 دنوں کے دوران تین ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ہے ۔…

May 16, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

نیورالنک کمپنی کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر چپ لگانے کی اجازت

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ایلون مسک کی کمپنی نیورالنک کو انسانی دماغ میں کمپیوٹر…

May 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

اے پی سی کی تاریخ تبدیل، 7 فروری کے بجائے اب 9 فروری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم قومی مسائل پر 7 فروری کو طلب کی گئی…

February 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?