Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

گرانٹ بریڈبرن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

Published May 13, 2023
Tags: Featured انتہائی تجربہ کار کوچ ہیں وہ ہمارے کلچر کو بخوبی سمجھتے ہیں
Share
SHARE

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): گرانٹ بریڈبرن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گرانٹ بریڈبرن کو 2 سال کے لیے پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔گرانٹ بریڈبرن نے نیوزی لینڈ کے خلاف حالیہ سیریز میں کنسلٹنٹ کے طور پر ذمے داری نبھائی تھی اور یہ سیریز پاکستان نے چار ایک سے جیتی تھی۔پاکستان ٹیم چوتھا میچ جیت کر عالمی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر بھی آگئی تھی۔

گرانٹ بریڈبرن اس سے قبل 2018 سے 2020 تک پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ رہ چکے ہیں جس کے بعد انہوں نے قومی کرکٹ اکیڈمی میں بھی خدمات انجام دی تھیں۔

نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے بریڈبرن اسکاٹ لینڈ کے ہیڈ کوچ بھی رہے ہیں۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک کے ساتھ بھی 2 سالہ معاہدہ ہوگا۔ذرائع کے مطابق اینڈریو پٹک نے بھی ذمے داریاں نبھانے کے لیے رضا مندی ظاہر کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بولنگ اور فیلڈنگ کوچ کی تلاش اور تقرری کے حوالے سے طریقہ کار جاری ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بریڈبرن کو ہیڈ کوچ مقرر کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ انتہائی تجربہ کار کوچ ہیں چونکہ وہ اس سے قبل بھی پاکستان کرکٹ بورڈ سے وابستہ رہ چکے ہیں لہٰذا وہ ہمارے کلچر کو بخوبی سمجھتے ہیں۔

TAGGED:Featuredانتہائی تجربہ کار کوچ ہیںوہ ہمارے کلچر کو بخوبی سمجھتے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اٹھو پاکستانیو جاؤ، عمران خان کا ساتھ دو؛ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت
Next Article 1 لاکھ 12 ہزار روپےقیمت میں‌ فروخت ہونیوالی چارپائی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ایران اسرائیل جنگ کےخطرات: امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور

واشنگٹن (ویب ڈیسک): مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور اسرائیل کے درمیان باقائدہ جنگ کا خطرہ…

October 13, 2024
دنیاکاروبار

ٹرمپ کی مجوزہ محصولات کےاثرات: 25 ممالک کا امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطل کرنے کا فیصلہ

برن- سوئٹزرلینڈ (ویب ڈیسک): 25 ممالک نے امریکا کو پارسل بھیجنے کی خدمات معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا، کیونکہ…

August 27, 2025
پاکستان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رؤف حسن کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ اسلام…

August 6, 2024
پاکستان

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس میں عملدرآمد سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں کیس کے فیصلے…

September 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?